ایس جے شنکر نئے بھارتی سیکرٹری خارجہ مقرر

S Jaishankar

S Jaishankar

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی سیکرٹری خارجہ سجاتا سنگھ کو تبدیل کر دیا گیا۔ ایس جے شنکر کو نیا سیکرٹری خارجہ تعینات کر دیا گیا ہے۔