سفاری پارک پولیس مقابلہ کے الزام میں گرفتار 5 ملزمان عدالت سے رہا

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) عدالت نے سفاری پارک پولیس مقابلہ کے الزام میں گرفتار 5 ملزمان کو پیشی کے بعد رہا کر دیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں سفاری پارک پولیس مقابلہ کیس کی سماعت ہو ئی۔

پانچ ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا جنہیں پیشی کے بعد رہا کر دیا گیا رہ کئے جانے والے ملزمان میں امتیاز، سمیع اللہ، عبدالغفار، عبدالمالک، محبت علی شامل ہیں۔