سنجے منجریکر کو ویرات کوہلی میں عمران خان کی جھلک دکھائی دینے لگی

 Sanjay Manjrekar

Sanjay Manjrekar

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے سابق کرکٹر سنجے منجریکر کو کوہلی میں عمران خان کی جھلک دکھائی دینے لگی۔

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹوئنٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کے بعد منجریکر نے ٹویٹ کیا کہ نیوزی لینڈ میں ویرات کی زیر قیادت بھارتی ٹیم مجھے عمران خان کی قیادت میں کھیلنے والی پاکستان ٹیم کی یاد دلاتی ہے، اس وقت بھارتی ٹیم میں بہت زیادہ خود اعتمادی موجود ہے۔

یہی چیز عمران خان کی زیر قیادت پاکستان ٹیم میں تھی جوکہ میچ جیتنے کا راستہ تلاش کرلیتی تھی۔