بکھر : نامعلوم افراد کی فائرنگ، مذہبی جماعت کا کارکن جاں بحق

Bhakkar

Bhakkar

بکھر (جیوڈیسک) بکھر میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے قر یب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں مذہبی جماعت کا کارکن جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق واقعے کیخلاف مشتعل افراد نے بکھر خانسر روڈ پر احتجاج شروع کر دیا اور روڈ بلاک کر دیا جس کے باعث گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔