شیخ رشید احمد کامیاب، غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ

Sheikh Rashid Ahmad

Sheikh Rashid Ahmad

راولپنڈی(جیوڈیسک)غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کامیاب ہو گئے ہیں۔

راولپنڈی غیرسرکاری نتائج کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 55 راولپنڈی سے مسلم لیگ (ن) کے ملک شکیل احمد اعوان کے مدمقابل تھے اور ان کو شکست دے کر کامیاب ہو گئے۔ شیخ رشید احمد نے 27 ہزار 152 اور مسلم لیگ (ن) کے ملک شکیل احمد اعوان نے 5 ہزار 577 ووٹ حاصل کئے۔