ہم شیوسینا کی شرمنا ک حرکت کی شدید مذمت کرتے ہیں جنھوں نے ائر پورٹ پر ان پر حملہ کیا

راولپنڈی : ہم شیوسینا کی شرمنا ک حرکت کی شدید مذمت کرتے ہیںجنھوں نے ائر پورٹ پر ان پر حملہ کیا۔

آزادی کشمیریوں کا حق ہے اور پاکستانی قو م انکے ساتھ ہے۔ان خیالات کا اظہار شہیر حیدر سیالوی (رہنما انجمن طلبہ ء اسلام )نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔