شعیب ملک اورثانیہ مرزا نے میڈیا کو ’’ماموں‘‘ بنادیا

Shoaib Malik, Sania Mirza,

Shoaib Malik, Sania Mirza,

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ہیں اور گزشتہ روز ان دونوں نے میڈیا کو شام کا وقت دیا تھا جس پرپرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچ گیا مگر کافی انتظار کے بعد بھی وہ میڈیا سے بات کرنے نہ آئے۔