سیالکوٹ: کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق

Sialkot

Sialkot

سیالکوٹ(جیو ڈیسک)سیالکوٹ تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ وریو اسٹاپ کے قریب نامعلوم تیز رفتار کار نے مخالف سمت سے آنے والی موٹر سائیکل کوٹکر مار دی۔

جس سے موٹر سائیکل سوار 22سالہ محمد سعید جاں بحق ہو گیا ،کار ڈرائیورموقع سے فرار ہو گیا ۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔