سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ، ایم کیو ایم کا واک آوٹ

 MQM Walkout

MQM Walkout

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی اجلاس میں اراکین کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی گئی ہے، ہنگامہ آرائی کےدوران ایم کیو ایم اراکین احتجاج کرتے ہوئے واک آؤٹ کر گئے۔

ایم کیو ایم اراکین نے مطالبہ کیا کہ حکومت سندھ کو لا اینڈ آرڈر کے قیام سے کوئی دلچسپی نہیں، لا اینڈ آرڈر فوج کے حوالے کیا جائے۔ایم کیو ایم کے سید سردار احمد کا کہنا تھا کہ متحدہ کے اراکین کا قتل عام کیاجارہاہے ۔