سندھ ہائی کورٹ نے سرفراز شاہ قتل کیس کی سماعت 28 مئی تک ملتوی

Faraz Shah murder

Faraz Shah murder

کراچی(جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے سرفراز شاہ قتل کیس میں واقعہ کی وڈیو دیکھنے کے بعد سماعت28 مئی تک ملتوی کردی۔ جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سرفراز شاہ قتل کیس کی ویڈیو فلم ججز چیمبر میں دیکھی۔

اس موقع پر فریقین کے وکلا بھی موجود تھے۔ویڈیو دیکھنے کے بعد عدالت نے کیس کی سماعت 28 مئی تک ملتوی کردی۔