سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند

CNG Station Close

CNG Station Close

کراچی(جیوڈیسک) سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن آج صبح 8بجے سے 24گھنٹوں کے لئے بند کردیئے جائینگے جو بدھ کی صبح 8بجے دوبارہ کھلیں گے۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سی این جی اسٹیشن ہفتہ وار بندش کے تحت بند کئے جائینگے۔