جنوبی پنجاب میں ایم کیو ایم کے اُمیدواروں کے انٹرویوز کا شیڈول جاری

17 اپرل بہاولپور ڈویژن ،18 اپریل ڈیرہ غازی خان ڈویثن اور 19 اپریل کو ملتان ڈویژن کے اضلاع کے حق پرست امیدواروں کے انٹرویوز ہوں ھؤگے۔ایم کیو ایم جنوبی پنجاب کمیٹی اعلامیہ۔

ملتان : متحدہ قومی موومنٹ کی جنوبی پنجاب کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق جنوبی پنجاب میں ایم کیو ایم کے امیدواروں کے انٹرویوز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے 7 اپریل کو بہاولپور ڈویژن ،18 اپریل ڈی جی خان ڈویژن اور 19 اپریل کو ملتان ڈویژن کے اضلاع کے حق پرست امیدواروں کے انٹرویوز ایم کیو ایم ملتان ہاؤس عظمت واسطی روڈ نزد ڈیرہ اڈا ملتان پر ہوگی اعلامیہ کے مطابق انٹرویو کے بعد فائنل امیدواروں کو ایم کیو ایم کا قومی و صوبائی حلقوں کے لئے ٹکٹ جاری کیا جائے گا۔