جنوبی امریکہ میں شدید برفباری، نظام زندگی متاث، 2 ہلاک

U.S.

U.S.

امریکی (جیوڈیسک) جنوبی امریکی ممالک بولیویا اور پیرو میں شدید برفباری سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ بولیویا میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پوٹوسی بولیویا کے علاقے پوٹوسی میں دو روز سے جاری۔

برفباری سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ دارالحکومت لاپاز جانے والی ہائی وے اور متعدد سڑکیں بند ہو گئی ہیں۔ دوسری جانب پیرو کے جنوبی حصوں میں بھی گزشتہ ایک دہائی کی شدید ترین برفباری کی باعث ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔