اسپین : میڈرڈ میں ایئر شو کے درمیان طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک

Spain

Spain

میڈرڈ(جیوڈیسک)اسپین میں ہوا بازی کے شو کے دوران کرتب دکھانے والا طیارہ حادثے کا شکار ہوکر تباہ ہوگیا۔ہوا بازی کے شو کے دوران 34 سالہ پائلٹ لاڈیسیلو 1950 کا وینٹیج HA-200 طیارہ اڑا کر حاظرین کو محظوظ کر رہا تھا۔

حادثے کا شکار ہوگیا۔عینی شاہدین کے مطابق طیارہ نیچے آتے وقت بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا۔ حادثے کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔