اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

Rana Muhammad Iqbal

Rana Muhammad Iqbal

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رانا محمد اقبال نے پنجاب اسمبلی کا اسپیکر منتخب ہونے کے بعد اپنے عہدے کا بھی حلف اٹھالیا ہے۔ نو منتخب اسپیکر سے رانا مشہود نے اسپیکرپنجاب اسمبلی سے حلف لیا۔

رانامحمد اقبال دوسری مرتبہ اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہو ئے ہیں انہوں نے 332 میں سے 297 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مقابل تحریک انصاف کے راشد حفیظ کو 35 ووٹ ملے۔