ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان

Lahore Rain

Lahore Rain

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سمیت مختلف شہروں میں آج بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 12 گھنٹے کے دوران راولپنڈی، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، گوجرانوالہ، سرگودھا، ملتان۔

ڈیرہ غازی خان، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔