اسٹاک مارکیٹ میں حکومت کے شیئرز کی مالیت 1641 ارب

Dollar

Dollar

کراچی (جیوڈیسک) ایک رپورٹ کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں لسٹڈ قومی اداروں میں حکومت کا شیئر سولہ ارب ڈالر ہوگیا ہے۔

جو پاکستانی سولہ سو اکتالیس ارب روپے کے مساوی ہے۔ حکومت ان اداروں میں موجود اپنے شیئرز میں سے صرف پانچ فیصد بیچ کر ہی ایک ارب ڈالر کا سرمایہ حاصل کر سکتی ہے۔