کامیاب ہو کر حلقہ کے عوام کی بھر پور خدمت کرونگا۔ حاجی ریاض حسین بھٹی

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) کامیاب ہو کر حلقہ کے عوام کی بھر پور خدمت کرونگا۔ حاجی ریاض حسین بھٹی۔ کامیاب ہو کر حلقہ کے عوام کی بھر پور خدمت کرونگا۔ وارڈ نمبر 5 سے چنڈی برادری کھوکھر بھٹی برادری کا متفقہ امیدوار ہوں۔

میرا کردار سب کے سامنے ہے۔ یہ بات حاجی ریاض حسین بھٹی امیدوار وارڈ نمبر 5 نے اپنے بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ علاقہ کے عوام کی خدمت کے جذبہ کے تحت میدان میں آیا ہوں۔ بلیک میلر اور خوشامدی امیدوار بری طرح ناکام ہونگے۔