سکھر : لاکھوں روپے کی کتابیں بے قدری کی نظر ہو گئیں

See the value of

See the value of

سندھ (جیوڈیسک) گو رنمنٹ کی جا نب سے گو رنمنٹ ڈگری کالج سکھرکی لائبریری کے لئے بھیجی گئی کتا بیں ایک سال کا طویل عرصہ گزر نے کے بعد بھی کالج تک نہیں پہنچ سکیں اور بڑی بے دردی سے مٹی دھول میں اٹی گڈز میں پڑی ہو ئی ہیں۔

ایک سال کا طویل عرصہ گزر نے کی وجہ سے ان کتابوں کے کارٹن مکمل طور پر پھٹ چکے ہیں جبکہ کئی کتابوں میں کیڑا بھی لگنا شروع ہو چکا ہے جو کہ ہماری انتظا میہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔