سکھر : دریائے سندھ میں پانی سطح بڑھنے لگی

Sukkur

Sukkur

سکھر(جیوڈیسک) بیراج میں پانی کی سطح اپ اسٹریم ایک لاکھ چوتیس ہزار دو سو پچیس ڈان اسٹریم پچھتر ہزار پانچ سو پچپن ہے۔ جبکہ گڈو بیراج میں اپ اسٹریم دو لاکھ پچیس ہزار سات سو اٹھاون اور ڈان اسٹریم ایک لاکھ پچانوے ہزار نو سو ہے۔

دریائے سندھ میں پانی کی سطح بڑھنے کی وجہ سے گڈو بیراج کے مقا م پر نچلے درجے کا سیلا ب ہیں۔ پانی کی سطح بڑھنے کی وجہ سے محکمے کے تمام لازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں ہیں۔ محکمہ آب پاشی کی جانب سے کو ہائی الرٹ رہنے کے ساتھ کینالوں پر گشت بڑھا دیا گیا ہے۔