سنندا پشکر کا پوسٹ مارٹم جاری، آخری رسومات آج شام ادا کی جائیں گی

Sunanda Pushkar

Sunanda Pushkar

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پشکر کا پوسٹ مارٹم نئی دہلی میں جاری ہے، پوسٹ مارٹم کے دوران سنندا پشکر کی کلائی اور گردن پر نشانات پائے گئے ہیں۔

دوسری جانب سنندا پشکر کی آخری رسومات آج شام 4 بجے ادا کی جائیں گی۔

سنندا کی آخری رسومات کے بعد ششی تھرور کا بیان ریکارڈ کئے جانے کا امکان ہے۔