سپریم کورٹ ثمینہ خاور حیات کو نا اہل قرار دے دیا

Samina Khawar

Samina Khawar

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی ثمینہ خاور حیات کو نا اہل قرار دے دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ آج عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے ق لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی ثمینہ خاور حیات کو نا اہل قرار دے دیا۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ثمینہ خاور حیات اپنی ڈگری اصل ہونے کا ثبوت فراہم نہیں کر سکیں۔ سپریم کورٹ نیق لیگ کی ثمینہ خاور حیات کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کینسل کر دیا۔