سوات اور شانگلہ میں زلزلہ، شدت 2.3 ریکارڈ کی گئی

SWAT - Shangla

SWAT – Shangla

سوات (جیوڈیسک) سیدوشریف سوات اور شانگلہ میں آج زلزلے کے معمولی جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور شانگلہ میں آنے والے اس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ 10 کلو میٹر کی گہرائی میں آیا۔ زلزلے کا مرکز سیدو شریف کے قریب بتایا جاتا ہے۔