سوئیڈن : کار ریلی فرانس کے سبیسٹین اوگئیر نے جیت لی

Car Rally

Car Rally

سوئیڈن (جیوڈیسک)سوئیڈن میں ہونے والی کار ریلی فرانس کے “سبیسٹین اوگئیر” نے ہم وطن لیوب کو شکست دے کر جیت لی۔

سوئیڈن میں ہونے والی ورلڈ کار ریلی چیمپئن شپ میں فرانس کے سبیسٹین اوگیر نے اپنے ہی ہم وطن “لیوب” کو ہرا کر جیت لی۔ اوگیئر اس سے پہلے سات بار ورلڈ چیمپئن شپ کے فاتح رہے ہیں۔ یہ ان کے کیرئیر کی آٹھویں کامیابی ہے۔ انھوں نے یہ ٹائٹل دفاعی چیمپن اور ہم وطن “لیو ب “کو شکست دے کر اپنے سر سجا لیا۔