آئندہ ماہ سے عمرہ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

آئندہ ماہ سے عمرہ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے کورونا وائرس کے سبب عمرہ پر عائد پابندیوں کو اب ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت پہلے سعودی میں مقیم افرادکوعمرہ کی اجازت دی جائیگی اور پھر بعض خاص ممالک کے زائرین کے لیے بھی اسے کھول دیا جائیگا۔ سعودی عرب نے عمرہ پر […]

.....................................................

نواز شریف 13ویں او آئی سی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے آئندہ ماہ ترکی جائینگے

نواز شریف 13ویں او آئی سی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے آئندہ ماہ ترکی جائینگے

واشنگٹن (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف 13ویں او آئی سی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی جائینگے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کے مطابق سربراہ اجلاس اگلے ماہ استنبول میں ہو گا۔ وزیراعظم نوازشریف 13 ویں او آئی سی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی کا دورہ کریں گے۔

.....................................................

چینی صدر آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے، توانائی سمیت مختلف منصوبوں کا افتتاح کریں گے

چینی صدر آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے، توانائی سمیت مختلف منصوبوں کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چینی صدر ژی جنگ پنگ آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرینگے، اعلیٰ پاکستانی قیادت سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت ہو گی، ژی جنگ پنگ پاکستان میں چین کے تعاون سے توانائی منصوبوں کا افتتاح بھی کرینگے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چین کے صدر ژی جن پنگ […]

.....................................................

آئندہ ماہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 50 پیسے کمی کا امکان، او گرا زرائع

آئندہ ماہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 50 پیسے کمی کا امکان، او گرا زرائع

آئندہ ماہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 50 پیسے کمی کا امکان، او گرا زرائع۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل فی لیٹر 5 روپے سستا ہو سکتا ہے، او گرا زرائع۔ مٹی کے تیل کی 5 روپے 80 پیسے فی لیٹر کم ہونے کی توقع، او گرا زرائع۔

.....................................................

حکومت کا آئندہ ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا آئندہ ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر آئندہ ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کرتے ہوئے حالیہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے رمضان المبارک کے موقع پر عوام کو ریلیف دینے کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے […]

.....................................................

وزیراعظم کی لیپ ٹاپ اسکیم، آئندہ ماہ لیپ ٹاپ تقسیم کیئے جائیں گے

وزیراعظم کی لیپ ٹاپ اسکیم، آئندہ ماہ لیپ ٹاپ تقسیم کیئے جائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) نون لیگ کی حکومت نے اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے بجٹ میں وزیراعظم کی یوتھ بزنس لون اسکیم، تعلیم یافتہ نوجوانوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے اور چھوٹے کاروبار کیلئے سود سے پاک قرضہ دینے جیسے پروگراموں کا اعلان کیا۔ وزیراعظم کی اعلان کردہ 6 خصوصی اسکیموں میں سے 5 میں […]

.....................................................

حکومت نے آئندہ ماہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر کے غریب عوام کو ایک اور مہنگائی کا جھٹکا دیا ہے۔ اعجاز احمد

چکوال : پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری ڈیفنس میں طارق ثمینہ میر کی طرف سے دی گئی عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے آئندہ ماہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر کے غریب عوام کو ایک اور مہنگائی کا جھٹکا دیا ہے انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

ہالی وڈ اینی میٹڈ فلم دی سمرف ٹو آئندہ ماہ ریلیز ہو گی

ہالی وڈ اینی میٹڈ فلم دی سمرف ٹو آئندہ ماہ ریلیز ہو گی

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ کے نیلے بونے ایک بارپھر شائقین کے چہروں پر ہنسی بکھیرنے کے لیے تیار ہیں،اینی میٹڈ کامیڈی فلم”دی سمرف ٹو”آئندہ ماہ ریلیز ہو گی۔ نئی فلم دوہزار گیارہ میں ریلیز ہونے والی دی سمرف کا سیکوئل ہے۔ دی سمرف ٹو میں انجانی دنیا کی ننھی نیلی مخلوق دکھائی گئی ہے۔یہ […]

.....................................................

چین سیکرنسی سواپ معاہدہ عمل درآمد آئندہ ماہ سے

چین سیکرنسی سواپ معاہدہ عمل درآمد آئندہ ماہ سے

پاکستان(جیوڈیسک) پاکستانی حکام تیزی سے گرتے ہوئے ڈالر ریزرو کو بچانے اور پاکستانی کرنسی کو سہارا دینے کیلئے ہاتھ پاں مار رہے ہیں۔ اس سلسلے میں چین کے ساتھ ہونے والے کرنسی سواپ کے معاہدے پر آئندہ ماہ سے عملدرآمد شروع کیا جارہا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے کراچی میں میڈیا کو بتایا کہ چائنا […]

.....................................................

زیادہ کرکٹ باقی نہیں ، کیریئر کا فیصلہ آئندہ ماہ کروں گا ، سچن

زیادہ کرکٹ باقی نہیں ، کیریئر کا فیصلہ آئندہ ماہ کروں گا ، سچن

بھارت کے اسٹار بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے اعتراف کیاہے کہ ان کی زیادہ کرکٹ باقی نہیں ہے۔کیریئر کے بارے میں فیصلہ آئندہ ماہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے بعد کروں گا۔ ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ میں رنز اور سنچریز کے تمامتر ریکارڈز سچن ٹنڈولکر کے نام ہیں۔بین الاقوامی کرکٹ میں سوسنچریاں مکمل کرنے والے […]

.....................................................

فرانس نے اسلامی اسکالروں کے داخلے پر پابندی لگا دی

فرانس نے اسلامی اسکالروں کے داخلے پر پابندی لگا دی

فرانس : (جیو ڈیسک) فرانس کے صدر سرکوزی نے آئندہ ماہ ہونے والی اسلامی کانفرنس میں بیشتر اسلامی اسکالروں کی آمد کو ملک دشمن قرار دیتے ہوئے علماء پر پابندی لگادی۔ آئندہ ہونے والی اسلامی کانفرنس میں کسی طور بھی مسلم اسکالر کو شریک ہونے سے روکیں گے،یہ قدم فرانس کی سا لمیت اور خودمختاری […]

.....................................................