بھارت آسٹریلوی اخبار کی رپورٹ پر اتنا برہم کیوں ہے؟

بھارت آسٹریلوی اخبار کی رپورٹ پر اتنا برہم کیوں ہے؟

آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے آسٹریلیا کے ایک اخبار کی ایک رپورٹ پر شدید اعتراض کرتے ہوئے اسے بے بنیاد، بہتان آمیز اور بدنیتی پر مبنی قرار دیا ہے۔ آسٹریلوی اخبار نے کورونا بحران میں شدت کی ذمہ داری مودی حکومت پر عائد کی ہے۔ بھارت نے کورونا وائرس کے بحران کے حوالے سے […]

.....................................................