فلسطینیوں کا اسرائیل سے قطع تعلق، آٹھ ماہ کے بچے کی موت

فلسطینیوں کا اسرائیل سے قطع تعلق، آٹھ ماہ کے بچے کی موت

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی عہدیداروں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ رابطہ کاری کو ختم کرنے کے بعد عمر یاگی سرجری کے لیے اسرائیل کا سفر نہیں کر سکا اور یوں اس کی موت واقع ہو گئی۔ آٹھ ماہ کا ایک فلسطینی بچہ ہارٹ سرجری سے محروم ہونے کے سبب دم توڑ گیا۔ فلسطینی […]

.....................................................