دھاندلی ہوئی عمران خان سے اتفاق کرتاہوں : یوسف رضاگیلانی

دھاندلی ہوئی عمران خان سے اتفاق کرتاہوں : یوسف رضاگیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سٹیک ہولڈرز کو محتاط رویہ اختیار کرنا ہوگا اور اداروں کو اپنی اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ہوگا اور اگر اس کی خلاف ورزی کی گئی تو پھر تصادم ہوسکتا ہے جو ملک کیلئے نقصان دہ ہوگا۔ یہ بات انہوں نے لاہور سے ملتان پہنچنے کے بعد ملتان ائیر پورٹ […]

.....................................................

عمران خان 11 مئی کے احتجاج کیلئے ہم سے رابطہ نہیں کرینگے، خورشید شاہ

عمران خان 11 مئی کے احتجاج کیلئے ہم سے رابطہ نہیں کرینگے، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا یہ کہنا کہ پی پی ان کے زخموں پر نمک پاشی کر رہی ہے افسوسناک ہے۔ وہ ہماری اتحاد ی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان 11 مئی کے احتجاج کے حوالے سے ہم سے رابطہ نہیں کرینگے۔ […]

.....................................................

عمران خان دھاندلی کے ثبوت اسمبلی میں لائیں ورنہ استعفیٰ دیں، پرویز رشید

عمران خان دھاندلی کے ثبوت اسمبلی میں لائیں ورنہ استعفیٰ دیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ملک محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہوسکتا‘ عمران خان مذموم عمل کا حصہ نہ بنیں۔ اپنے انٹر ویوز میں سینٹر پرویز رشید نے کہا اگر انہیں شکایات ہیں۔ تو وہ ثبوت کے ساتھ اسمبلی کے فلور پر لائیں وگرنہ اسمبلیوں […]

.....................................................

عمران خان کو احتجاجی سیاست کا شوق بہت مہنگا پڑے گا، پرویز رشید

عمران خان کو احتجاجی سیاست کا شوق بہت مہنگا پڑے گا، پرویز رشید

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ حکومت اور جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں۔ چار حلقوں کی دھاندلی کا ڈھنڈورا پیٹنے والے عمران خان نے چار کے بجائے چالیس حلقوں میں دوبارہ گنتی کی پیشکش قبول کیوں نہیں کی۔ لاہور میں خصوصی بات چیت کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ […]

.....................................................

عمران خان کے طاہر القادری سے اتحاد کے اعلان پر حیران ہوں، سراج الحق

عمران خان کے طاہر القادری سے اتحاد کے اعلان پر حیران ہوں، سراج الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ عمران خان کے طاہر القادری سے اتحاد کے اعلان پر حیران ہوں۔ عمران خان نے طاہرالقادری سے اتحاد پر اْن سے کوئی مشورہ نہیں جرگہ میں سلیم صافی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو آزاد اور […]

.....................................................

جنگ گروپ بیرونی امداد سے مشرقی سرحد پرامن کی آشا اور مغربی سرحد پرجنگ کی آشا چلا رہاہے، عمران خان

جنگ گروپ بیرونی امداد سے مشرقی سرحد پرامن کی آشا اور مغربی سرحد پرجنگ کی آشا چلا رہاہے، عمران خان

اسلام آ باد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جنگ گروپ اور جیو بیرونی امداد سے مشرقی سرحد پر امن کی آشا چلا رہا ہے۔ عمران خان کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہنا تھا کہ جنگ گروپ اور جیو بیرونی امداد پر […]

.....................................................

عمران خان کا سابق چیف جسٹس اور جیو نیوز پر انتخابی دھاندلی میں معاونت کا الزام

عمران خان کا سابق چیف جسٹس اور جیو نیوز پر انتخابی دھاندلی میں معاونت کا الزام

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گذشتہ عام انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں جنگ گروپ اور جیو نیوز بھی حصہ دار تھے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے ملک کی خاطر انتخابی نتائج قبول کیے […]

جمہوریت کو کوئی ڈی ریل نہیں کر سکتا: عمران خان

جمہوریت کو کوئی ڈی ریل نہیں کر سکتا: عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) دوران پور میں تعمیر اسکول پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ 11 مئی کے انتخابات میں تاریخی دھاندلی کی گئی۔ 2100 صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر تیار کیا ہے چار حلقوں پر تحفظات غلط ثابت ہوئے تو جیتے ہوئے باقی 72 حلقے […]

.....................................................

عمران خان پے در پے شکستوں کے بعد اب الیکشن کے نام سے بھی گھبراتے ہیں، رانا ثنااللہ

عمران خان پے در پے شکستوں کے بعد اب الیکشن کے نام سے بھی گھبراتے ہیں، رانا ثنااللہ

لاہور (جیوڈیسک) وزیرقانون پنجاب رانا ثنااللہ نے ایک بار پھر اپنی توپوں کے رخ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی جانب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات میں شکست سے عمران خان کا سہانا سپنا ٹوٹ گیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران خان کو طاہر القادری کی […]

.....................................................

جیو اور جنگ گروپ کے بائیکاٹ پر غور کر رہے ہیں، عمران خان

جیو اور جنگ گروپ کے بائیکاٹ پر غور کر رہے ہیں، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت جیو اور جنگ گروپ کے بائیکاٹ پر غور کر رہی ہے جس کا فیصلہ آئندہ 48 گھنٹے میں کرلیا جائے گا۔ عمران خان نے کہا کہ عام انتخابات کے دوران بھی جیو نے دھاندلی کی راہ ہموار کی، جیو نے […]

.....................................................

عمران خان کا آئی ایس آئی پر لگائے گئے الزامات پر’’جیو انتظامیہ‘‘ سے معافی مانگنے کا مطالبہ

عمران خان کا آئی ایس آئی پر لگائے گئے الزامات پر’’جیو انتظامیہ‘‘ سے معافی مانگنے کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے قومی دفاعی ادارے آئی ایس آئی پر بے بنیاد الزامات پر جیو نیوز کی انتظامیہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیرمین عمران خان نے کہا کہ پاکستان اس وقت دہشت گردی اور سیکیورٹی کی مخدوش […]

.....................................................

جیو گروپ آئی ایس آئی کے خلاف الزامات پر قوم سے معافی مانگے، عمران

جیو گروپ آئی ایس آئی کے خلاف الزامات پر قوم سے معافی مانگے، عمران

جیو گروپ آئی ایس آئی کے خلاف الزامات پر قوم سے معافی مانگے، جیو گروپ مسلم لیگ ن کا میڈیا سیل بن چکا ہے۔ جیو گروپ پاک فوج کو بدنام کرنے میں حدود سے تجاوز کر گیا ہے۔ عمران خان

.....................................................

طالبان مذاکرات کی بحالی میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے، عمران خان

طالبان مذاکرات کی بحالی میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان اور حکومت کے درمیان مذاکراتی عمل کی بحالی میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے،ملک کی ترقی اورخوشحالی کے لیے دہشت گردی کا خاتمہ اورامن کا قیام ناگزیر ہوچکا ہے۔ عام انتخابات میں ہونے والی دھاندلی پراحتجاج آئینی اور جمہوری حق ہے،ملک میں جمہوریت […]

.....................................................

پاکستان میں سیاسی قیادت بادشاہت کی طرح ہے، عمران خان

پاکستان میں سیاسی قیادت بادشاہت کی طرح ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی قیادت بادشاہت کی طرح ہے۔ ہفتے کو ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں سیاسی قیادت بادشاہت کی طرح ہے، ہماری سیاسی قیادت نے کبھی میرٹ کو ترجیح نہیں دی۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

ملک میں مارشل لا دوبارہ لگا تو تباہی ہو گی، عمران خان

ملک میں مارشل لا دوبارہ لگا تو تباہی ہو گی، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مارشل لاء لگا تو پاکستان کی تباہی ہو گی، اگر دوبارہ پاکستان کی تباہی چاہتے ہیں تو مارشل لا لے آئیں۔ انھوں نے ایک انٹرویومیں کہا کہ مارشل لا کی مثال ایسی ہے جیسے کوئی کینسر کا علاج ڈسپنسری سے کرائے، […]

.....................................................

مارشل لا لگا تو پاکستان کی تباہی ہو گی؛ عمران خان

مارشل لا لگا تو پاکستان کی تباہی ہو گی؛ عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ مارشل لا لگا تو پاکستان کی تباہی ہوگی، اگر دوبارہ پاکستان کی تباہی چاہتے ہیں تو مارشل لا لے آئیں۔ ایک انٹرویو کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ مارشل لا کی مثال ایسی ہی ہے کہ جیسے کوئی کینسر کا […]

.....................................................

نواز شریف کی جگہ ہوتا تو پولنگ افسروں کو سزائیں دلواتا: عمران خان

نواز شریف کی جگہ ہوتا تو پولنگ افسروں کو سزائیں دلواتا: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن روکنے کیلئے سب سے پہلے اثاثے ڈکلیئر کرنا ہوں گے۔ لیڈر ٹھیک ہو تو معاشرہ بھی ٹھیک ہو جاتا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمن عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قانون موجود ہے لیکن اس پر عمل نہیں کیا جاتا اور لوگ کرپشن […]

.....................................................

عمران خان کی وزیر اعلی کو صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کی ہدایت

عمران خان کی وزیر اعلی کو صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو صوبے میں صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ عمران خان نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کو ہدایت کی ہے کہ ٹیکس دہندگان کے پیسے کو صوابدیدی اختیار کے تحت خرچ کرنے کی روایت ختم کی جائے۔ انہوں نے […]

.....................................................

جب تک اعلیٰ قیادت ٹیکس نہیں دیتی ملک ترقی نہیں کر سکتا، عمران خان

جب تک اعلیٰ قیادت ٹیکس نہیں دیتی ملک ترقی نہیں کر سکتا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک ملک کی اعلیٰ قیادت ٹیکس نہیں دیتی پاکستان ترقی نہیں کرسکتا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ایوان مجھ سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈروں اور اراکین کے اثاثے ڈکلیئر کراوائے تاکہ […]

.....................................................

جان بوجھ کر فلم میں کام کا کم معاوضہ لیتا ہوں :عمران خان

جان بوجھ کر فلم میں کام کا کم معاوضہ لیتا ہوں :عمران خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارعمران خان نے کہا ہے کہ وہ جان بو جھ کر فلموں میں کام کرنے کیلئے دوسرے اداکاروں کی نسبت کم معاوضہ طلب کرتے ہیں۔ بالی ووڈ اداکار عمران خان نے ایک انٹرویو میں کہاکہ وہ زیادہ معاوضہ لینے کیلئے فلموں میں کام نہیں کرتے اس لئے فلموں کا دوسرے اداکاروں […]

.....................................................

وزارتوں کیلئے بلیک میل ہونے کے بجائے اسمبلی تحلیل کرنا بہتر سمجھتے ہیں، عمران خان

وزارتوں کیلئے بلیک میل ہونے کے بجائے اسمبلی تحلیل کرنا بہتر سمجھتے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ فارورڈ بلاک کے اراکین سے ملاقات کریں گے لیکن اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ وہ وزارتوں کے لئے بلیک میل کرلے گا تو یہ اس کی خوش فہمی ہے۔ الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

.....................................................

عمران خان نے فارورڈ بلاک ارکان کو ملاقات کیلئے کل اسلام آباد بلا لیا

عمران خان نے فارورڈ بلاک ارکان کو ملاقات کیلئے کل اسلام آباد بلا لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں فارورڈ بلاک بنانے والے پارٹی ارکان کو ملاقات کے لیے کل اسلام آباد بلا لیا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری کے مطابق ملاقات میں عمران خان خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے نام نہاد فارورڈ بلاک کے ارکان کی شکایات پر […]

.....................................................

عدالت نے عمران خان کے خلاف کیس میں شہادتیں طلب کر لیں

عدالت نے عمران خان کے خلاف کیس میں شہادتیں طلب کر لیں

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کی عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف کیس میں شہادتیں طلب کر لی ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شبیر خان نے سابق وزیر صنعت اور قومی وطن پارٹی کے رہنما بخت بیدار کے کیس کی سماعت کی۔ بخت بیدار نے کرپشن کے الزامات پر عمران خان پر ہتک […]

.....................................................