PSL فرنچائز لاہور قلندر اور دی آرکیڈ اسکول کے درمیان شراکت داری معاہدہ طے پا گیا

PSL فرنچائز لاہور قلندر اور دی آرکیڈ اسکول کے درمیان شراکت داری معاہدہ طے پا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندر اوردی آر کیڈ اسکول کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے ۔ کراچی میں ہونے والی تقریب میں فرنچائز کے مالک عاطف رانا نے شرکت کی۔ جبکہ دی آر کیڈ اسکول کی جانب سے چیئر مین خلیل نینی تال والا ایجوکیشن ویلی جناب خلیل احمد […]

.....................................................

آل راؤنڈر عبدالرزاق پی ایس ایل فرنچائز کی جانب سے ایکشن میں دکھائی دیں گے

آل راؤنڈر عبدالرزاق پی ایس ایل فرنچائز کی جانب سے ایکشن میں دکھائی دیں گے

ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق آئندہ ماہ ابوظہبی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔ ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 4 سے 6 اکتوبر تک شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس میں لاہور قلندرز سمیت دنیا بھر کی ٹاپ ٹی ٹوئنٹی ٹیمیں شریک […]

.....................................................

پی ایس ایل تھری کیلئے فرنچائز نے روشن ستارے خرید لئے

پی ایس ایل تھری کیلئے فرنچائز نے روشن ستارے خرید لئے

لاہور (جیوڈیسک) نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کی ڈرافٹنگ کا میلہ سجا۔ تقریب میں پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی سمیت تمام چھ ٹیموں کے مالکان، نامور کرکٹرز اور شوبز سٹارز نے شرکت کی۔ فرنچائز نے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کیلئے تجوریوں کے منہ کھول دیے۔ ملتان سلطانز نے […]

.....................................................

کرس گیل پر دولت کی بارش

کرس گیل پر دولت کی بارش

چٹاگانگ (جیوڈیسک) ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل پر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں دولت کی بارش ہو گی۔ ان کی خدمات چٹاگانگ وائی کنگز نے حاصل کر رکھی ہیں جس کے عوض انہیں میچ میں ہر رن پر کم و بیش دو لاکھ ٹکا کی ادائیگی کی جا رہی ہے۔ انہوں نے رنگپور رائیڈرز کیخلاف […]

.....................................................

نوسر بازی کا عروج

نوسر بازی کا عروج

تحریر : سردار منیر اختر ٹیکسلا وہ ایک ضیعف العمر بابا جی تھے جو میرئے ایک دوست کو کہہ رہے تھے کہ مجھے معلومات دو کہ میں کیا کروں،تو اس نے پوچھا کیوں کیا ہوا ہے بابا جی،، جس پر انہوں نے بتایا کہ عرصہ دراز سے ایوان عدل کے ساتھ موجود احاطے میں جس […]

.....................................................

ٹیلی نار فرنچائز ٹیکسلا کے آر اوز کی مار دھاڑ

ٹیلی نار فرنچائز ٹیکسلا کے آر اوز کی مار دھاڑ

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) ٹیلی نارفرنچائز ٹیکسلا کے آر اوز کی مار دھاڑ، واہ کینٹ، ٹیکسلا، سنگجانی، ترنول اور گردونواح کے درجنوں ریٹیلرز کو لاکھوں روپے کا چونا لگا دیا۔ نوے لاکھ سے زائد رقم ہڑپ کرنے والے آر اوز کے خلاف فرنچائز کا قانونی کاروائی سے گریزاں، لاکھوں روپے کی جمع پونجی […]

.....................................................

آفریدی نے پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا

آفریدی نے پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا، آئندہ سیزن میں وہ کسی اور ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے اولین ایڈیشن میں شاہد آفریدی نے پشاور زلمی کی قیادت کے فرائض انجام دیے، ان کی ٹیم […]

.....................................................

ٹرانسپورٹر فرنچائز کی نئی فلم ’دی ٹرانسپورٹر ری فیولڈ‘ کا نیا ٹریلر جاری

ٹرانسپورٹر فرنچائز کی نئی فلم ’دی ٹرانسپورٹر ری فیولڈ‘ کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ (جیوڈیسک) ایکشن، کرائم اور تھرل سے بھرپور دی ٹرانسپورٹر فرنچائز کی اگلی فلم ’دی ٹرانسپورٹر-ری فیولڈ‘ کا نیا ٹریلر جاری۔ نامور ایکشن فلم سیریز دی ٹرانسپورٹر فرنچائز کی اگلی فلم ’دی ٹرانسپورٹر-ری فیولڈ‘ کا سنسنی خیز ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار کیملے ڈیلمیری کی اس فلم کی کہانی گزشتہ ٹرانسپورٹر فلموں […]

.....................................................

ٹنڈوآدم میں فرنچائز بند ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے لینے کے لیئے آنے والی خواتین دربدر

ٹنڈوآدم میں فرنچائز بند ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے لینے کے لیئے آنے والی خواتین دربدر

ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم میں فرنچائز بند ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے لینے کے لیئے آنے والی خواتین دربدر ،خواتین کا احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم کی لوہار گلی میںواقع فر نچائزبند ہونے کے سبب مستحق خواتین کو سخت مشکلات کا سامنا متاثرہ خوتین نے پریس کلب ٹنڈوآدم کے سامنے احتجاج کرتے […]

.....................................................

ٹرمینیٹر فرنچائز کی نئی فلم ٹرمینیٹر 5 جینیسیز کی نئی ویڈیو جاری

ٹرمینیٹر فرنچائز کی نئی فلم ٹرمینیٹر 5 جینیسیز کی نئی ویڈیو جاری

ہالی وڈ (جیوڈیسک) مشہورِ زمانہ ہالی وڈ سائنس فکشن ایکشن فلم سیریز ٹرمینیٹر سلسلے کی اگلی فلم ٹرمینیٹر 5 جینیسیز کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں، جس میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنیگر طاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں جلوۂ گر ہو رہے ہیں۔ ہدایتکار ایلن ٹیلر کی اس فلم کی کہانی […]

.....................................................

سچن ٹنڈولکر نے کو چی کی فٹ بال فرنچائز کا نام رکھ دیا

سچن ٹنڈولکر نے کو چی کی فٹ بال فرنچائز کا نام رکھ دیا

ممبئی (جیوڈیسک) انڈین سپر فٹ بال لیگ میں کو چی فرنچائز کے شریک مالک سچن ٹنڈولکر نے اپنی ٹیم کو کیرالا بلاسٹرز کا نام دے دیا ہے۔ منگل کو کیرالا کے وزیر اعلیٰ اومن چاندی نے سچن ٹنڈولکر سے ملاقات کے بعد مذکورہ ٹیم کے نام کا اعلان کیا۔ اس موقع پر انہوں نے فٹ […]

.....................................................

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی امداد وبال ِ جان بن گئی

مٹھن کوٹ: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی امداد وبال ِ جان بن گئی عزتیں پامال ہوا کی بیٹیاں بازار میں رات گئے ٹرانزیکشن کے لئے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور اومنی فرنچائز پرفی ٹرانزیکشن 2 سو روپے وصولی کے انکشاف متعلقہ حکام سے اصلاح احوال کا مطالبہ۔تفصیل کے مطابق […]

.....................................................

گاڈزیلا فرنچائز کی ریبوٹ فلم گاڈزیلا کا باقاعدہ ٹریلر ریلیز

گاڈزیلا فرنچائز کی ریبوٹ فلم گاڈزیلا کا باقاعدہ ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس میں خطرناک مونسٹر گاڈزیلا ایک بار پھر تباہی مچانے آرہا ہے، ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر گاڈزیلا فرنچائز کی ریبوٹ فلم گاڈزیلا کا ٹریلر باقاعدہ طور پر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار گیرتھ ایڈورڈز کی اس فلم میں آرون ٹیلر جانسن، الزبتھ اولسن، برائن کرینسٹان، ڈیوڈ اسٹریتھرن اور سیلی […]

.....................................................

ملتان : یوٹیلٹی سٹورز کی 50 فیصد فرنچائز بند

ملتان : یوٹیلٹی سٹورز کی 50 فیصد فرنچائز بند

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں یوٹیلٹی سٹور کار پوریشن کی جانب سے فرنچائز سٹورز کو تاخیر سے اشیا کی سپلائی اور عملے کے ناروا سلوک کے باعث پچاس فیصد فرنچائز بند ہو گئیں۔ملتان میں یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے شہریوں کی سہولت کیلئے مختلف مقامات پر 60 فرنچائز قائم کی گئیں۔ تاہم فرنچا ئز کو اشیا کی […]

.....................................................