فروری میں کچھ نہ کچھ ہونے والا ہے: رانا ثنااللہ

فروری میں کچھ نہ کچھ ہونے والا ہے: رانا ثنااللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما راناثنااللہ نے حکومت سے متعلق پیشگوئی کی ہے کہ فروری میں کچھ نہ کچھ ہونے والا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ (ق) لیگ سے پیپلزپارٹی، (ن) لیگ کی ملاقاتیں اور ترین […]

.....................................................

’27 فروری سے پہلے بلدیاتی قانون کا معاملہ حل نہ ہوا تو بلاول ہاؤس پرپڑاؤ ڈالیں گے’

’27 فروری سے پہلے بلدیاتی قانون کا معاملہ حل نہ ہوا تو بلاول ہاؤس پرپڑاؤ ڈالیں گے’

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق نے حکومت سندھ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 فروری سے پہلے بلدیاتی قانون کا معاملہ حل نہ ہوا تو سندھ اسمبلی کے سامنے جاری مارچ بلاول ہاؤس پرپڑاؤ ڈالے گا۔ سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف کراچی میں جماعت اسلامی کا سندھ […]

.....................................................

پاکستانی ہائی کمیشن کی یکم فروری سے برطانیہ کیلیے آن لائن ویزہ درخواستیں دینے کی ہدایت

پاکستانی ہائی کمیشن کی یکم فروری سے برطانیہ کیلیے آن لائن ویزہ درخواستیں دینے کی ہدایت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی ہائی کمیشن نے یکم فروری سے برطانیہ کے لیے آن لائن ویزہ درخواستیں دینے کی ہدایت کی ہے۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم فروری سے برمنگھم، بریڈ فورڈ، گلاسکو اور مانچسٹر کے لیے مینول طور پر دی گئی […]

.....................................................

پی ڈی ایم نے 5 فروری کو جلسے کا مقام راولپنڈی سے تبدیل کر دیا

پی ڈی ایم نے 5 فروری کو جلسے کا مقام راولپنڈی سے تبدیل کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 5 فروری کو جلسے کا مقام تبدیل کر دیا۔ ذرائع مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس کے بعد وزیراعظم آزاد کشمیر اور شاہد خاقان عباسی نے […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن: شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے آنے کا امکان

سینیٹ الیکشن: شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے آنے کا امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کر دیں۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ریٹرننگ آفیسرز اور پولنگ عملہ کی تعیناتی پر کام شروع کر دیا گیا ہے، سینیٹ انتخابات کی تیاریاں 3 مراحل میں ہونگی،آفیسرز کی ٹریننگ پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ پولنگ عملہ کی دو […]

.....................................................

فروری مارچ تک ایک دو نہیں 3 کورونا ویکسین آ جائیں گی: اسد عمر

فروری مارچ تک ایک دو نہیں 3 کورونا ویکسین آ جائیں گی: اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں برس فروری مارچ تک ایک دو نہیں 3 کورونا ویکسین آ جائیں گی۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا حکومت نے آکسفورڈ یونیورسٹی کی AstraZeneca ویکسین کی منظوری […]

.....................................................

نیب نے رانا ثنا کو ایک اور بلاوا بھیج دیا، 19 فروری کو پیش ہونے کا حکم

نیب نے رانا ثنا کو ایک اور بلاوا بھیج دیا، 19 فروری کو پیش ہونے کا حکم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو نے سابق وزیر قانون رانا ثناءاللہ کو آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں ایک دفعہ پھر طلب کر لیا۔ 19 فروری کو بیب کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ نیب نے رانا ثناء اللہ کو فیملی اراکین کی جائیدادوں سے متعلق تفصیلات ہمراہ […]

.....................................................

سراج الحق کا 20 فروری سے مہنگائی کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان

سراج الحق کا 20 فروری سے مہنگائی کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ مہنگائی سے ملک دیوالیہ، تبدیلی کا نعرہ قبر کے سکون پر دفن ہو گیا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ20 فروری سے مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کر رہے ہیں۔ سینیٹر سراج الحق نے نیشنل پریس […]

.....................................................

تیرہ فروری ریڈیو کا عالمی دن

تیرہ فروری ریڈیو کا عالمی دن

تحریر: ارشد قریشی پاکستان سمیت تمام دنیا بھر میں تیرہ فروری کو ریڈیو کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ یونیسکو نے ریڈیو کے عالمی دن کو منانے کے لیئے دنیا بھر میں کئی اقدامات کیئے۔ ریڈیو معلومات تک رسائی کا ایک بہترین اور موثر ذریعہ ہے۔ ریڈیو اپنے منفرد تفریحی، معلوماتی، خبروں اور تبصروں کے […]

.....................................................

ٹرمپ 24 اور 25 فروری کو بھارت کا دورہ کریں گے

ٹرمپ 24 اور 25 فروری کو بھارت کا دورہ کریں گے

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے پیر کے روز اعلان کیا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ 24 اور 25 فروری کو بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیں‌ گے۔وائٹ ہائوس کے مطابق ٹرمپ دہلی کے علاوہ وزیراعظم نریندر مودی کے آبائی علاقے ریاست گجرات بھی جائیں گے۔ امریکی ایوان صدر کے مطابق گذشتہ […]

.....................................................

یکجہتی کشمیر کراٹے چمپئن شپ 5 فروری کو ککری گرائونڈ لیاری میں منعقد ہو گی

یکجہتی کشمیر کراٹے چمپئن شپ 5 فروری کو ککری گرائونڈ لیاری میں منعقد ہو گی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کراٹے ڈو پاکستان کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر کراٹے چمپئن شپ 5 فروری 2020 ء کو جمنازیم ہال ککری گراؤنڈ لیاری کراچی منعقد ہوگی جس میں لڑکیوں کے ایونٹس: انفرادی کمیتے 45, 50, 55 کلو گرام, انفرادی کاتا۔لڑکوں کے ایونٹس: انفرادی کمیتے 50, 55, 60, 67, 75کلو گرام […]

.....................................................

زمین ایکسپو کراچی کی تیاریاں زور و شور سے جاری، ایکسپو یکم اور دو فروری کو منعقد کیا جائے گا

زمین ایکسپو کراچی کی تیاریاں زور و شور سے جاری، ایکسپو یکم اور دو فروری کو منعقد کیا جائے گا

کراچی (پریس ریلیز) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کے زیر انتظام’’زمین ایکسپو کراچی ۲۰۲۰ ‘‘ کا آغاز یکم فروری کو ایکسپو سنٹر کراچی میں کیا جائے گا،جس میں پاکستان بھر سے 140 سے زائد ڈویلپرز اور بلڈرز اپنی پراپرٹیز کی نمائش کریں گے۔ نمائش کی تیاریاں زور و شور […]

.....................................................

ایف اے ٹی ایف: ‘پاکستان فروری تک گرے لسٹ میں رہے گا،‘ ذرائع

ایف اے ٹی ایف: ‘پاکستان فروری تک گرے لسٹ میں رہے گا،‘ ذرائع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) باخبر اور معتمد ذرائع کے مطابق پیرس میں فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کے ایک اجلاس میں ‘پاکستان کو فروری دو ہزار بیس تک بدستور اس فورس کی گرے لسٹ میں ہی رکھنے کا فیصلہ‘ کیا گیا ہے۔ پیرس میں فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس کے […]

.....................................................

27 فروری کو اپنا ہی ہیلی کاپٹر گرانے والے بھارتی فضائیہ کے افسران کا کورٹ مارشل

27 فروری کو اپنا ہی ہیلی کاپٹر گرانے والے بھارتی فضائیہ کے افسران کا کورٹ مارشل

نئی دلی (اصل میڈیا ڈیسک) 27 فروری کو اپنے ہی ہیلی کاپٹر کو میزائل سے تباہ کرنے والے بھارتی فضائیہ کے 2 افسران کو کورٹ مارشل کا سامنا کرنا ہو گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کے ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں سال 27 فروری کو میزائل حملے میں اپنے ہی ہیلی کاپٹر […]

.....................................................

سعودی ولی عہد کی فروری کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آمد متوقع

سعودی ولی عہد کی فروری کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آمد متوقع

لاہور (جیوڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی فروری کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آمد متوقع ہے۔ سفارتی ذرائع کا بتانا ہے کہ شہزادہ محمد سلمان 14 سے 18 فروری کے دوران پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد اپنے دورے کے دوران وزیراعظم سمیت اہم شخصیات سے […]

.....................................................

یوم یکجہتی کشمیر ویک کا آغاز 5 فروری کو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ سے ہو گا

یوم یکجہتی کشمیر ویک کا آغاز 5 فروری کو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ سے ہو گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پیس ایمبیسڈر ویلفئر آرگنائزیشن کے صدر سفیر امن پاکستان اورنگزیب سلطان نے کہا ہے کے فروری میں ہم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے کشمیر ویک منائیں گے جسکا مقصد دنیا کو بھارت کہ مظالم سے آگاہ کرنا ہے، سفیر امن پاکستان اورنگزیب سلطان نے یہ اعلان مقامی ہوٹل میں کیاان […]

.....................................................

فروری کے آخر میں ٹرمپ اور کم جونگ اُن کے درمیان ملاقات طے ہو گئی

فروری کے آخر میں ٹرمپ اور کم جونگ اُن کے درمیان ملاقات طے ہو گئی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے کافی غور وخوض کے بعد آخر کار رواں سال فروری کے آخر میں دوبارہ ملاقات کا اعلان کر دیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امریکی صدارتی دفتر وائٹ ہائوس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا […]

.....................................................

فروری کے مقابلے مارچ میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا خدشہ

فروری کے مقابلے مارچ میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا خدشہ

کراچی (جیوڈیسک) مارچ میں مہنگائی کی شرح جاننے کے لئے دنیا نیوز نے ایک سروے کیا، اس حوالے سے دنیا نیوز نے معاشی تجزیہ کاروں، مالیاتی اداروں کے نمائندوں اور بروکریج ہاوسز سے رابطہ کیا۔ پندرہ تجزیہ کاروں میں سے 10 کا کہنا تھا کہ مارچ میں مہنگائی کی شرح 5 فیصد کے اندر رہنے […]

.....................................................

پی ایس ایل فائنل، ٹکٹوں کی فروخت 25 فروری سے شروع ہو گی

پی ایس ایل فائنل، ٹکٹوں کی فروخت 25 فروری سے شروع ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت 25 فروری کو شروع ہونے کا امکان ہے ۔ ساتھ ہی نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں پبلک پارکنگ نہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ کی ترجیحات میں فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت سر فہرست ہے جس […]

.....................................................

فلم کولائیڈ چوبیس فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

فلم کولائیڈ چوبیس فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

لاس اینجلس (جیوڈیسک) منشیات، گولیوں کی بارش اور زندگی بچانے کی دوڑ، یہ ہے کہانی فلم کولائیڈ کی۔ اپنی محبوبہ کی میڈیکل ایمرجنسی کے لئے جرمنی پہنچا ایک نوجوان منشیات فروشوں کے چنگل میں پھنس جاتا ہے۔ محبوبہ کی جان بچانے کے لئے اسے ان کی بات ماننا پڑ جاتی ہے اور دو گینگز کی […]

.....................................................

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس ہفتہ 18 فروری کو ہو گا

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس ہفتہ 18 فروری کو ہو گا

کراچی : کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس زیر صدارت غلام محمد خان صدر ایسوسی ایشن ہفتہ 18 فروری کو 10:00 بجے شب آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر ہوگا۔ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری اطلاعات عظمت اللہ خان نے تمام اراکین کو اس اہم اجلاس میں پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی دعوت […]

.....................................................

14 فروری کو حکومتی سطح پر یوم حیا منایا جائے، راجہ عبد الرازق

14 فروری کو حکومتی سطح پر یوم حیا منایا جائے، راجہ عبد الرازق

کراچی : پیغمبر اسلام ۖ نے بے حیائی کی روک تھام کی عملی تعلیم دی ہے، حکومت پاکستان بے حیائی کی روک تھام کے لیے اقدام کرے، نوجوانوں میں بے حیائی کو فروغ دینا اسلام دشمن قوتوں کا اولین ایجنڈا ہے ۔ شہر میں بڑھتے ہوئے حادثات تشویش ناک ہیں، تین دین کے مختصر عرصے […]

.....................................................

14 فروری کو ملک بھر میں یوم حیا کے طو ر پر منائیں گے، محمد زبیر صدیقی ہزاروی

14 فروری کو ملک بھر میں یوم حیا کے طو ر پر منائیں گے، محمد زبیر صدیقی ہزاروی

کراچی : انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر محمد زبیر صدیقی ہزاروی نے کہا ہے کہ اسلام نے عورت کے قدموں تلے جنت رکھ دی اور عورت کو تاریکی سے نکال کر روشنی سے متعارف کروایا، عورتوں کے حقوق کو عام کیامگر آج کے مغرب زدہ معاشرے نے عورتوں کے تقدس کو بازار کی […]

.....................................................

محبت کے لیے ایک ہی دن مقرر کیوں

محبت کے لیے ایک ہی دن مقرر کیوں

تحریر: سونیا چوہدری 14 فروری کا روز محبت کے نام سے ایسا منسوب کیا گیا ہے کہ جیسے ہی فروری کا مہینہ شروع ہوتا ہر طرف سرخی ہی نظر آنے لگتی ہے۔ سب ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے اس قدر پرجوش دیکھائی دیتے ہیں کہ جیسے یہ ایک دن پہلی اور آخری بار آئے گا […]

.....................................................
Page 1 of 6123Next ›Last »