پیکا قانون 2016ء میں نواز شریف نے بنایا، فروغ نسیم

پیکا قانون 2016ء میں نواز شریف نے بنایا، فروغ نسیم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ پیکا یا ایڈہاک جج کا معاملہ ہو تو مخالفت آتی ہے، پیکا قانون سال 2016ء میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بنایا تھا۔ ایک بیان میں فروغ نسیم نے کہا کہ پیکا قانون میں کچھ تبدیلی کی گئی ہے، اس […]

.....................................................

‘فروغ نسیم ایم کیو ایم کا اثانہ لیکن انہیں وزارت ہمارے کوٹے پر نہیں ملی’

‘فروغ نسیم ایم کیو ایم کا اثانہ لیکن انہیں وزارت ہمارے کوٹے پر نہیں ملی’

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی حکومت سے دو وزارتیں مانگی تھیں لیکن ان میں نہ آئی ٹی کی وزارت شامل تھی اور نہ ہی قانون و انصاف کی۔ کراچی کے علاقے بہادرآباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خالد مقبول […]

.....................................................

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم وزارت سے مستعفی

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم وزارت سے مستعفی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر قانون بیرسٹرو فروغ نسیم وزارت سے مستعفی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے اور اب وہ سپریم کورٹ میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فروغ نسیم سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز […]

.....................................................

استعفے کے تین روز بعد فروغ نسیم پھر وزیر قانون بن گئے

استعفے کے تین روز بعد فروغ نسیم پھر وزیر قانون بن گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور سابق وزیر قانون سینیٹر فروغ نسیم نے اپنے استعفے کے تین روز بعد ایک بار پھر بطور وزیر قانون حلف اٹھا لیا۔ فروغ نسیم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے کیس میں پیروی کے لیے […]

.....................................................

مدت ملازمت توسیع کیس؛ آرمی چیف کے وکیل فروغ نسیم کا لائسنس بحال

مدت ملازمت توسیع کیس؛ آرمی چیف کے وکیل فروغ نسیم کا لائسنس بحال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان بار کونسل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں جنرل قمر جاوید باجوہ کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کا لائسنس بحال کر دیا۔ پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین امجد شاہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فروغ نسیم نے پاکستان بار […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں جنرل باجوہ کی پیروی کیلئے وزیر قانون فروغ نسیم مستعفی

سپریم کورٹ میں جنرل باجوہ کی پیروی کیلئے وزیر قانون فروغ نسیم مستعفی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے قانون سینیٹر فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وزیر قانون کا استعفیٰ سپریم کورٹ کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن کو معطل کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید […]

.....................................................

شق 149 (4) کے مضمرات

شق 149 (4) کے مضمرات

تحریر : قادر خان یوسف زئی وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کراچی کے انتظامی معاملات میں بہتری کے لئے آئین کی شق 149(4) کے نفاذ کا عندیہ دیا۔ بیرسٹر فروغ نسیم تحریک انصاف کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کے اہم رہنما اور ماہر قانون دان ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی […]

.....................................................

پرویز مشرف کے ملک سے جانے میں کوئی رکاوٹ نہیں، فروغ نسیم

پرویز مشرف کے ملک سے جانے میں کوئی رکاوٹ نہیں، فروغ نسیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے سینئر وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے، پرویز مشرف کے ملک سے باہر جانے میں کوئی رکاوٹ نہیں۔ سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عدالت نے […]

.....................................................

متحدہ اور رینجرز کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں: فروغ نسیم

متحدہ اور رینجرز کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں: فروغ نسیم

کراچی (جیوڈیسک) بیرسٹر فروغ نسیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ متحدہ اور رینجرز کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ایم کیو ایم اور الطاف حسین نے ہمیشہ فوج کا ساتھ دیا۔ ایم کیو ایم بحیثیت ذمے دار سیاسی جماعت رینجرز کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ […]

.....................................................

انسداددہشت گردی پالیسی پرسفارشات متحدہ آج پیش کرے گی

انسداددہشت گردی پالیسی پرسفارشات متحدہ آج پیش کرے گی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں انسداد دہشت گردی پالیسی کا بغور جائزہ لیا گیا اور اس بارے میں ایم کیوایم کی جانب سے تیار کردہ سفارشات کو حتمی شکل دی گئی۔ اس سلسلے میں بیرسٹر ڈاکٹر فروغ نسیم، ڈاکٹر محمد فاروق […]

.....................................................

مشرف نے آئین معطل کیا تو وفاقی کابینہ اور اسمبلی نے توثیق کی، فروغ نسیم

مشرف نے آئین معطل کیا تو وفاقی کابینہ اور اسمبلی نے توثیق کی، فروغ نسیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کے وکیل فروغ نسیم نے دلائل میں کہا ہے کہ پرویز مشرف نے آئین معطل کیا تو وفاقی کابینہ اور اسمبلی نے اسکی توثیق کی، معاونین اور مددگار کا مشترکہ ٹرائیل نہ ہوا تو یہ آرٹیکل 25 کے متصادم ہے۔ اس کیس میں استغاثہ نے اصل […]

.....................................................

خصوصی عدالت، مشرف پر مقدمہ کہاں درج ہوا، فروغ نسیم کا استفسار

خصوصی عدالت، مشرف پر مقدمہ کہاں درج ہوا، فروغ نسیم کا استفسار

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت جاری ہے۔ ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر جرح کے دوران اس سوال کا جواب نہ دے سکے کہ مشرف کے خلاف مقدمہ کہاں درج ہوا تھا۔ تقریباً ایک ماہ کے وقفے کے بعد غداری کیس کی سماعت شروع ہوئی تو […]

.....................................................

غداری کیس: پرویز مشرف کے خلاف درخواست بد نیتی پر مبنی ہے، فروغ نسیم

غداری کیس: پرویز مشرف کے خلاف درخواست بد نیتی پر مبنی ہے، فروغ نسیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل فروغ نسیم کا کہنا ہے پرویز مشرف کے خلاف شکایت بدنیتی پر مبنی ہے۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے غداری کیس کی سماعت کی۔ مشرف کے وکیل فروغ نسیم نے آج بھی جرح جاری رکھی۔ سیکریٹری داخلہ شاہد […]

.....................................................

حکومت پرویز مشرف پر پابندی کیلئے عدالت گئی تو یہ انتقامی کارروائی ہو گی، فروغ نسیم

حکومت پرویز مشرف پر پابندی کیلئے عدالت گئی تو یہ انتقامی کارروائی ہو گی، فروغ نسیم

کراچی (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد سابق صدر کو بیرون ملک جانے کےلئے اب کسی اجازت کی ضرورت نہیں اور اگر وفاقی حکومت نے اسے چیلنج کیا تو یہ اس کی انتقامی کارروائی تصور ہو گی۔ سندھ ہائی کورٹ کے باہر […]

.....................................................

وفاقی حکومت سے اب مزید کسی اجازت کی ضرورت نہیں، فروغ نسیم

وفاقی حکومت سے اب مزید کسی اجازت کی ضرورت نہیں، فروغ نسیم

وفاقی حکومت سے اب مزید کسی اجازت کی ضرورت نہیں، فروغ نسیم۔ حکومت کے پاس کوئی بھی فیصلہ کرنے کے لیے پندرہ دن کا وقت ہے، فروغ نسیم۔

.....................................................

الطاف حسین کو گرفتار نہیں کیا گیا، پولیس بیان ریکارڈ کرناچاہتی ہے، فروغ نسیم

الطاف حسین کو گرفتار نہیں کیا گیا، پولیس بیان ریکارڈ کرناچاہتی ہے، فروغ نسیم

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے سینیٹر اور بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ لندن میں الطاف حسین کو گرفتار نہیں کیا گیاالبتہ لندن پولیس نے الطاف حسین سے بیان ریکارڈ کرنے کے لئے در خواست کی ہے۔ فروغ نسیم کہا کہ ان کی لندن میں ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت […]

.....................................................

خصوصی عدالت: فروغ نسیم کی درخواست واپس لینے کی استدعا کی اجازت

خصوصی عدالت: فروغ نسیم کی درخواست واپس لینے کی استدعا کی اجازت

خصوصی عدالت نے فروغ نسیم کی درخواست واپس لینے کی استدعا کی اجازت دیدی۔

.....................................................

مجھے علم نہیں کہ الطاف حسین پرویز مشرف کو بچانے پاکستان آرہے ہیں، فروغ نسیم

مجھے علم نہیں کہ الطاف حسین پرویز مشرف کو بچانے پاکستان آرہے ہیں، فروغ نسیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) غداری کیس میں پرویز مشرف کے وکیل اور ایم کیو ایم کے سینیٹر بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ انہیں اس بات کا کوئی علم نہیں کہ الطاف حسین سابق صدر کو بچانے پاکستان آرہے ہیں۔ سنگین غداری کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر فروغ نسیم […]

.....................................................

فوج فیصلہ کرے ایمرجنسی مشرف کا انفرادی اقدام تھا یا ادارے کا، فروغ نسیم

فوج فیصلہ کرے ایمرجنسی مشرف کا انفرادی اقدام تھا یا ادارے کا، فروغ نسیم

کراچی (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے وکیل فروغ نسیم نے اپنے اس بیان سے متعلق جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ’’فوج کو بھی اپنے چیف کو اسی طرح بچانا چاہئے جس طرح وکلا نے اپنے چیف کو بچایا تھا‘‘ کہا ہے کہ اس بیان کا ایک سیاق و سباق ہے جسے سامنے رکھنا چاہئے۔ […]

.....................................................

فوج فیصلہ کرے کہ ایمرجنسی مشرف کا انفرادی اقدام تھا یا ادارے کا ، فروغ نسیم

فوج فیصلہ کرے کہ ایمرجنسی مشرف کا انفرادی اقدام تھا یا ادارے کا ، فروغ نسیم

کراچی (جیوڈیسک) بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ پاک فوج کو یہ فیصلہ کرنا پڑے گا کہ ایمرجنسی کا نفاذ پرویز مشرف کا انفرادی قدم تھا یا ادارے کا فعل تھا۔ بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ قوم کو اس مفروضے یا شبے سے نکالنا بہت ضروری ہے۔

.....................................................

غداری کیس : فروغ نسیم کو پرویز مشرف کا وکیل مقرر کردیا گیا

غداری کیس : فروغ نسیم کو پرویز مشرف کا وکیل مقرر کردیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) غداری کیس میں فروغ نسیم کو پرویز مشرف کا وکیل مقرر کردیا گیا۔ فروغ نسیم ایڈووکیٹ پرویز مشرف کی معاونت کے لیے احاطہ عدالت میں موجود ہیں۔ فروغ نسیم ایڈووکیٹ کو کیس کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔

.....................................................

بیرسٹر فروغ نسیم کا برطانوی نشریاتی ادارے کے رپورٹر کو خط، تحفظات کا اظہار

بیرسٹر فروغ نسیم کا برطانوی نشریاتی ادارے کے رپورٹر کو خط، تحفظات کا اظہار

کراچی (جیوڈیسک) بیرسٹر فروغ نسیم نے برطانوی نشریاتی ادارے کے رپورٹر کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے ایم کیو ایم سے متعلق پروگرام پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ خط کے متن کے مطابق بیرسٹر فروغ نسیم نے مطالبہ کیا ہے کہ دستاویزی فلم میں ان کا ریکارڈڈ انٹرویو پورا دکھایا جائے۔ […]

.....................................................

پرویز مشرف پر آرٹیکل 6 لاگو ہی نہیں ہوتا، فروغ نسیم

پرویز مشرف پر آرٹیکل 6 لاگو ہی نہیں ہوتا، فروغ نسیم

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے سنیٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ پرویز مشرف پر آرٹیکل چھ لاگو ہی نہیں ہوتا، ایم کیو ایم کی خواہش ہے کہ عمران فاروق کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ ایم کیو ایم کے رہنما فروغ نسیم اور رؤف صدیقی لندن میں ایم کیو ایم کے […]

.....................................................

الطاف حسین کیخلاف الزامات پر ہر جانے کا دعوی کیا جائے گا، فروغ نسیم

الطاف حسین کیخلاف الزامات پر ہر جانے کا دعوی کیا جائے گا، فروغ نسیم

کراچی (جیوڈیسک) سینیٹر فروغ نسیم ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ الطاف حسین اور ایم کیو ایم کے خلاف بیانات اور الزامات عائد کرنے پر ہر جانے کا دعوی کیا جائے گا۔ فروغ نسیم ایڈووکیٹ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ درخواست ایم کیوایم کے راہنما ڈاکٹر فاروق ستار دائر کریں گے، 5 ارب ہرجانے […]

.....................................................