لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی سکیورٹی سخت کیے جانے کے پیش نظر بلاول آئندہ روڈ پر سفر کے بجائے ہیلی کاپٹر اور جہاز کے سفر کو ترجیح دیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے 10 ستمبر کے بعد کورونا ویکسینیشن کورس مکمل نہ کروانے والوں کو فضائی سفر کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت صحت اور طبی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اندرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سی اے اے کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اٹھارہ سے زیادہ عمر کے افراد ویکسین کے بغیر اندرون ملک سفر نہیں کر سکیں گے۔ پابندی کا اطلاق […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں سفروسیاحت کے میدان میں کام کرنے والی کمپنی ’المسافر‘ نے بتایا ہے کہ رواں سال کی چوتھی سہ ماہی کے دوران فضائی سفر کی بکنگ میں یر معمولی اضافہ متوقع ہے۔ کمپنی کے ریٹیل سیکٹر کے نائب صدر فہد العبیلان نے بتایا کہ کرونا وبا کے کیسزمیں […]
چین (اصل میڈیا ڈیسک) تقریبا ایک سال سے پوری دنیا کرونا جیسی جان لیوا وبا کی زد میں جس نے اب تک ایک ملین سے زاید لوگوں سے زندگی چھین اور چار کروڑ کے قریب اس کے متاثرین ہیں۔ چین سے پھیلنے والی اس وبا پرآج تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے مگر پوری دنیا […]
بنکاک (اصل میڈیا ڈیسک) فضائی سفر کی عالمی صنعت کی نمائندہ تنظیم ایاٹا کے مطابق رواں سال کی دوسری ششماہی میں اس انڈسٹری کو کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث مزید 77 بلین ڈالر کا نقصان ہو گا۔ اس کے علاوہ روزگار کے لاکھوں مواقع بھی خطرے میں ہیں۔ فضائی سفر اور مال برداری […]