ملائیشیا میں روکے گئے طیارے کے فضائی عملے کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی

ملائیشیا میں روکے گئے طیارے کے فضائی عملے کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملائیشیا میں روکے گئے بوئنگ 777 طیارے پر تعینات پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے فضائی عملے کو وطن واپسی کی اجازت دے دی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ فضائی عملے کو وطن واپسی کی اجازت دے دی گئی ہے جبکہ فضائی عملے میں دو پائلٹ، 2 فرسٹ آفیسر […]

.....................................................