عرب اتحاد کی یمن میں فضائی کارروائی میں شہری ہلاکتوں کی تردید

عرب اتحاد کی یمن میں فضائی کارروائی میں شہری ہلاکتوں کی تردید

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کے معاون عرب اتحادی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ یمن کے علاقے شبوہ میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کےٹھکانوں پر مستند انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرفضائی حملہ کیاگیا ہے۔ اس حملے میں مقامی شہری آبادی کے جانی نقصان سے […]

.....................................................

پاکستان میں فضائی کارروائی سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، بھارتی وزیر نے تسلیم کر لیا

پاکستان میں فضائی کارروائی سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، بھارتی وزیر نے تسلیم کر لیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر نے انتہا پسند میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ پاکستان میں فضائی کارروائی سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ بھارت کی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پرزور مطالبہ کیا جارہا تھا کہ اگر پاکستان میں کارروائی کے دوران 300 دہشت گرد مارے گئے ہیں تو اس […]

.....................................................

افغان صوبے نورستان میں فورسز کی فضائی کارروائی میں 55 شدت پسند ہلاک

افغان صوبے نورستان میں فورسز کی فضائی کارروائی میں 55 شدت پسند ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغان میڈیا کے مطابق نورستان میں فورسز نے بڑی کارروائی کی ہے جس میں دو کمانڈرز سمیت پچپن شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ فضائی حملے میں شدت پسندوں کا اسلحہ بھی تباہ کیا گیا، کارروائی گزشتہ روز کی گئی۔ ادھر طالبان ترجمان نے کسی بھی ہلاکت کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے […]

.....................................................

حلب فضائی کارروائی میں مسجد کو کوئی نقصان نہیں پہنچا: ترجمان

حلب فضائی کارروائی میں مسجد کو کوئی نقصان نہیں پہنچا: ترجمان

واشنگٹن (جیوڈیسک) پینٹاگان نے کہا ہے کہ شام میں القاعدہ کے خلاف ایک فضائی کارروائی کی گئی۔ تاہم، اس بات کی تردید کی کہ مسجد کو ہدف بنایا گیا، جس کے بارے میں انسانی حقوق کے گروپ کا کہنا ہے کہ حملے میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ پینٹاگان کے ترجمان نے جمعے کے […]

.....................................................

شام: فضائی کارروائی میں القاعدہ کے رہنما کو نشانہ بنایا گیا

شام: فضائی کارروائی میں القاعدہ کے رہنما کو نشانہ بنایا گیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) پینٹاگان نے بتایا ہے کہ شام میں کیے گئے ایک فضائی حملے میں ’’القاعدہ کے معروف رہنما‘‘ کو ہدف بنایا گیا ہے۔ پینٹاگان ترجمان، نیوی کپتان جیف ڈیوس نے کہا ہے کہ پیر کے روز کیے گئے اِس حملے میں القاعدہ کے ایک اہم رہنما کو ہدف بنایا گیا۔ اُنھوں نے مزید تفصیل […]

.....................................................

لیبیا: سرطے میں داعش کے اہداف پر امریکی فضائی کارروائی

لیبیا: سرطے میں داعش کے اہداف پر امریکی فضائی کارروائی

واشنگٹن (جیوڈیسک) پینٹاگان نے بتایا ہے کہ لیبیا میں پیر کے روز امریکی فوج نے داعش کے اہداف پر فضائی حملے کیے۔ امریکی اور لیبیا کے اہل کاروں کے مطابق، فضائی کارروائی سرطے میں داعش کے مضبوط ٹھکانوں پر کی گئی، جس کی اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ لیبیا کی قومی اتحاد کی حکومت نے […]

.....................................................

منبج فضائی کارروائی میں شہری ہلاکتوں کی تحقیقات شروع

منبج فضائی کارروائی میں شہری ہلاکتوں کی تحقیقات شروع

شام (جیوڈیسک) فوج 23 جولائی کو منبج کے مشرق میں ہونے والی ایک اور فضائی کارروائی میں شہری ہلاکتوں کی اطلاعات کا بھی جائزہ لے رہی ہے۔ شام کے شہر منبج میں امریکہ کی زیر قیادت اتحاد کی فضائی کارروائی میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کے دعوے کو حکام نے مصدقہ قرار دیتے ہوئے کہا […]

.....................................................

امریکہ بشار الاسد حکومت کے خلاف فضائی کارروائی کرے: سعودی عرب

امریکہ بشار الاسد حکومت کے خلاف فضائی کارروائی کرے: سعودی عرب

واشنگٹن (جیوڈیسک) سعودی عرب نے امریکہ سے شام کے صدر بشار الاسد حکومت کے خلاف فضائی حملوں کا مطالبہ دہرایا ہے۔ وہائٹ ہائوس میں ہونے والے مذاکرات کے بعد پریس بریفنگ میں سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ سعودی عرب امریکہ سے بڑی دیر سے مطالبہ کر رہا ہے کہ بشار الاسد حکومت […]

.....................................................

خیبرایجنسی : وادی تیراہ کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی

خیبرایجنسی : وادی تیراہ کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی

خیبرایجنسی : وادی تیراہ کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی، فضائی کارروائی میں 6 شدت پسند ہلاک، 5 زخمی، 3 ٹھکانے تباہ۔ سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

عراق میں فضائی کارروائی، داعش سربراہ کا نائب کمانڈر ہلاک

عراق میں فضائی کارروائی، داعش سربراہ کا نائب کمانڈر ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے صوبے انبار کے شہر حدیثہ میں فضائی کارروائی میں داعش سربراہ ابوبکر البغدادی کانائب کمانڈر نصیر محمد العبیدی مارا گیا۔ عراقی فوج کے جوائنٹ آپریشن کمانڈ کے ترجمان محمد ابراہیم کے مطابق عراقی فوج کی فضائی کارروائی میں داعش کا اہم کمانڈر نصیر محمد العبیدی ہلاک ہو گیا۔ داعش کمانڈر نصیرمحمدالعبیدی […]

.....................................................

برطانیہ کی شام میں پہلی فضائی کارروائی، داعش کے ٹھکانوں پر بمباری

برطانیہ کی شام میں پہلی فضائی کارروائی، داعش کے ٹھکانوں پر بمباری

لندن (جیوڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ نے شام میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف حملوں میں منطوری کے بعد پہلی فضائی کارروائی کی اور داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی، اس سے پہلے برطانوی پارلیمنٹ میں شام میں فضائی حملوں کے لیے تین سو ستانوے ارکان نے حق میں جبکہ دو سو تیئس ارکان نے مخالفت […]

.....................................................

خیبر ایجنسی کے علاقے رجگال میں فضائی کارروائی، 17 دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی کے علاقے رجگال میں فضائی کارروائی، 17 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے خیبر ایجنسی کے علاقے رجگال میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے 17 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ مارے جانے والوں میں متعدد غیر ملکی دہشتگرد بھی شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فضائی کارروائی میں […]

.....................................................

شمالی وزیرستان : دتہ خیل میں فضائی کارروائی، 25 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان : دتہ خیل میں فضائی کارروائی، 25 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فضائی کارروائی، 25 دہشتگرد ہلاک، فضائی کارروائی پاک افغان سرحد کے قریب کی گئی، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

شامی حکومت کی داعش کے زیر کنٹرول علاقوں میں فضائی کارروائی، 43 افراد ہلاک

شامی حکومت کی داعش کے زیر کنٹرول علاقوں میں فضائی کارروائی، 43 افراد ہلاک

پیلمائرا / ادلب (جیوڈیسک) شام میں داعش کے زیر کنٹرول دو شہروں پر سرکاری فوج کی بمباری کے نتیجے میں 43 افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق شام کی سرکاری فوج نے داعش کے زیر کنٹرول تاریخی شہر پیلمائرا میں داعش کے مشتبہ ٹھکانوں پر 25 سے […]

.....................................................

خیبر ایجنسی اور شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 33 دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی اور شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 33 دہشتگرد ہلاک

میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں فورسز کی فضائی کارروائی میں 33 دہشتگرد ہلاک اور ان کے 10 ٹھکانے تباہ کر دیے گئے، ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں شوال اور زوئی سیدگی کے علاقوں میں جیٹ طیاروں سے دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی گئی۔ کارروائی کے دوران ٹھکانوں میں موجود 18 […]

.....................................................

پاک فوج کی شوال میں فضائی کارروائی، 14 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کی شوال میں فضائی کارروائی، 14 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی شوال میں فضائی کارروائی کے دوران 14 دہشت گرد مارئے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق فضائی کارروائی میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کردئیے گئے ہیں۔

.....................................................

شمالی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی، 65 سے زائد دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی، 65 سے زائد دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں کم از کم 65 دہشت گرد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’’آئی ایس پی آر‘‘ کے مطابق جیٹ طیاروں نے شمالی وزیرستان کے علاقے گرلمائی اور شوال میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں […]

.....................................................

شمالی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں فورسز کی فضائی کارروائی، 24 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں فورسز کی فضائی کارروائی، 24 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (جیوڈیسک) سیكورٹی فورسز كا دہشت گردوں كے خلاف آپریشن ضرب عضب اور خیبرٹو كامیابی سے جاری ہے، خیبر ایجنسی اور شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد كے قریب سیكیورٹی فورسز نے جیٹ طیاروں سے بمباری كی جس كے نتیجے میں غیر ملكیوں سمیت 24 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ […]

.....................................................

لیبیا میں القاعدہ کمانڈر کی موجودگی کی اطلاع پر امریکی فوج کی فضائی کارروائی

لیبیا میں القاعدہ کمانڈر کی موجودگی کی اطلاع پر امریکی فوج کی فضائی کارروائی

واشنگٹن ڈی سی (جیوڈیسک) امریکی فوج نے لیبیا میں القاعدہ کمانڈر مختار بلمختار کی موجودگی کی اطلاع پر فضائی کارروائی کی ہے تاہم اس حملے میں اس کی ہلاکت کی تصدیق یا تردید سے گریز کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان کرنل اسٹیو وارن نے اپنے بیان […]

.....................................................

خیبرایجنسی میں فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 12 دہشت گرد ہلاک

خیبرایجنسی میں فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 12 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبرایجنسی میں پاک افغان سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ ’’آئی ایس پی آر‘‘ کے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نےعلی الصبح مصدقہ اطلاعات پرخیبرایجنسی میں پاک افغان سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (جیوڈیسک) دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کا اسلحہ ڈپو تباہ ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی کے ساتھ جاری ہے، فورسز کی دتہ خیل […]

.....................................................

شمالی وزیرستان : پاک فوج کی فضائی کارروائی، غیر ملکیوں سمیت 10 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان : پاک فوج کی فضائی کارروائی، غیر ملکیوں سمیت 10 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگروں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے۔ شمالی وزیر ستان کے علاقے دتہ خیل میں فضائی حملوں میں 10 دہشتگروں کو ہلاک کر دیا گیا جن میں غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ ٰفضائی حملوں میں بڑی تعداد میں دہشتگردوں […]

.....................................................

شام میں امریکی فضائی کارروائی میں داعش کا اہم رہنما ابو سیاف ہلاک، پینٹا گون

شام میں امریکی فضائی کارروائی میں داعش کا اہم رہنما ابو سیاف ہلاک، پینٹا گون

دمشق (جیوڈیسک) امریکی دفاعی ادارے پینٹا گون نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں امریکی حملے میں داعش کے اہم رہنما ابو سیاف کو ہلاک جب کہ ان کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے پینٹا گون کے سربراہ ایشٹن کارٹر کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

گھوٹکی، زمینی، فضائی کارروائی، 3 ڈاکو ہلاک، 6 زخمی، پولیس کی پیشقدمی جاری

گھوٹکی، زمینی، فضائی کارروائی، 3 ڈاکو ہلاک، 6 زخمی، پولیس کی پیشقدمی جاری

گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی میں زمینی اور فضائی کارروائی کے دوران تین ڈاکو ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے، علاقہ خالی کرانے کے لیے پولیس کی پیش قدمی جاری ہے۔ گھوٹکی کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف فضائی اور زمینی کارروائی جاری ہے جس کے دوران تین ڈاکو ہلاک اورچھ زخمی ہوگئے۔ پولیس اور […]

.....................................................
Page 1 of 212