وینس (جیوڈیسک) بڑھتی ہوئی آبادی اور گلوبل وارمنگ کے مسئلے پر بنی فلم ڈاؤن سازنگ کے ساتھ 74ویں وینس فلم فیسٹول کا آغاز ہو گیا۔ تقریب میں اطالوی صدر سرگیو میتاریلا سمیت سیکڑوں مہمانوں نے شرکت کی۔ فلم کے ڈائریکٹر اور اداکاروں کو خوب پذیرائی ملی۔ اس سے پہلے 74ویں وینس فلم فیسٹول کی ریڈ […]
لندن (جیوڈیسک) لندن فلم فیسٹول کا اختتام ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس کی فلم سیونگ مسٹر بینکس سے ہو گیا۔ بارہ روز پہلے ٹام ہینکس نے ہی ستاون ویں لندن فلم فیسٹول کا افتتاح اپنی فلم کیپٹن فلپس سے کیا تھا اور یہ اتفاق ہے کہ ٹام کی دونوں فلمیں حقیقی زندگی کے کرداروں پر […]
ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں چھبیسویں سالانہ فلم فیسٹول کا رنگا رنگ تقریب سے آغاز ہو گیا۔ تقریب میں ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس اور جاپانی وزیراعظم شینزو ایبے نے شرکت کی۔ فیسٹول کا آغاز ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس کی فلم کیپٹن فلپس سے ہوا۔ ریڈ کارپٹ پر میڈیا سے بات چیت […]
وینس فلم فیسٹول میں گذشتہ روز سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل کے موضوع پر بننے والی فلم پارک لینڈ کی نمائش کی گئی۔ فلم کے ہدایت کا رپیٹر لینڈسمین کا کہنا تھا کہ کینیڈی کے ساتھ بہت سارے لوگوں کے جذبات وابستہ ہیں اور انکی موت کے بارے میں بے تحاشہ سازشی […]
وینس فلم فیسٹول کا رنگا رنگ میلہ اپنے عروج پر ہے۔ فلمی میلے کی شدت سے منتظر اداکارہ لندسے لوہان اپنی فلم کین یونز کے ریڈ کارپٹ پر شرکت نہ کر سکی۔ اٹلی میں وینس فلم فیسٹول کا رنگا رنگ میلہ جاری ہے۔ فیسٹیول میں لندسے لوہان کی فلم کین یونز نمائش کے لئے پیش […]
تیونس (جیوڈیسک) تیونس کے ہدایت کار اور اداکار عبدالطیف کشیش کی فلم بلیو از دی وارمسٹ کلر نے کانزفلم فیسٹیول کا میدان مار لیا، کانز فلم فیسٹیول میں ہی تین روزقبل دکھائی جانیوالی فلم نے دنیا کی دیگرفلموں کو پچھاڑ دیا۔ دوسرابڑاایوارڈ کمبوڈین فلم “دی مسنگ پکچر نے جیت لیا۔ تیونس کیہدایتکار عبدالطیف کشیش کی […]
پیرس(جیوڈیسک)فرانس میں جاری کانز فلم فیسٹول بالی وڈ ستاروں سے جگمگا اٹھا،بھارتی سینما کو سو سال مکمل ہونے پر بنی فلم بمبئی ٹاکیز کا پریمئر ہوا جس میں بگ بی،ایشوریا ،ودیا بالن اور دیگر اداکاروں نے شرکت کی۔بالی وڈ اور ہالی وڈ کی معروف شخصیات نے ان دنوں فرانس میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ جہاں […]
نیو یارک (جیوڈیسک) نیو یارک میں سجنے والے سن ڈانس فلم فیسٹول میں پوسی ریوٹ۔ اے پینک پرئیر۔ ڈاکیومینٹری فلم نمائش کے لئے پیش کر دی گئی۔ نیویارک میں رونقیں بکھرنیو الے سن ڈانس فیسٹول۔ میں خواتین پر مبنی ڈاکیومینٹری فلم پوسی ریوٹ کو شائقین کے لئے کیا گیا پیش۔ فلم کی کہانی تین فن […]
امریکا(جیوڈیسک) یوٹا امریکا میں فلم فیسٹول میں اونٹ لے کر آنے والے فلم ڈائریکٹر کا پولیس نے چالان کر دیا۔ ریاست یوٹا کے شہر پارک سٹی میں فلم فیسٹول جاری ہے۔ اس فیسٹول میں شریک ایک فلم ساز نے اپنے فلم کی پبلسٹی کے لیے انوکھا طریقا اختیار کیا۔ فلم ساز اونٹ پر سوار ہوکر […]
برطانیہ میں چھپنویں بی ایف آ ئی فلم فیسٹول کی تیاریاں ہیں عروج پر۔ فلم فیسٹول میں ہالی وڈ کے معروف اداکار کریں گے شر کت ۔ فلم فیسٹول میں ہالی وڈ کے معروف اداکار شرکت کر رہے ہیں اور نمائش کے لئے پیش کی جا رہے ہیں مشہور ڈائیریکٹرز کے زبرست ڈیبیوز کامیڈین اور […]
سنگاپور کا چوبیس واں فلم فیسٹول شروع ہو گیا ہے، جس میں ہالی ووڈ کی فلموں سمیت ایک سو چوالیس فلمیں پیش کی جائیں گی فیسٹول کا آغاز چین کی فلم ریڈ لائٹ ریولیوشن سے ہوا۔ یہ بے روزگار شخص کی جستجو سے متعلق ایک مزاحیہ فلم ہے، جس میں جدید چین میں جنسی آزادی […]