فلوجہ شہر کو داعش کے چنگل سے آزاد کرا لیا گیا

فلوجہ شہر کو داعش کے چنگل سے آزاد کرا لیا گیا

بغداد (جیوڈیسک) عراقی وزیرِاعظم نے فلوجہ شہر کا قبضہ دوبارہ حاصل کرنے کے لیے مئی میں آپریشن کا آغاز کیا تھا۔ فلوجہ مغربی صوبے انبار کا ایک بڑا شہر ہے یہ عراقی کا وہ پہلا شہر ہے جو دولتِ اسلامیہ کے قبضے میں آیا تھا۔ دولتِ اسلامیہ نے اس شہر پر جنوری 2014ء میں قبضہ […]

.....................................................

عراقی وزیراعظم کا فلوجہ میں داعش کے خلاف فتح کا اعلان

عراقی وزیراعظم کا فلوجہ میں داعش کے خلاف فتح کا اعلان

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے 4 ہفتوں کی شدید جھڑپوں کے بعد داعش کے گڑھ فلوجہ میں شدت پسند تنظیم کے خلاف فتح کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی کا سرکاری ٹی وی پر اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز […]

.....................................................

فلوجہ : عراقی افواج کا مرکزی حکومتی کمپاؤنڈ پر قبضہ

فلوجہ : عراقی افواج کا مرکزی حکومتی کمپاؤنڈ پر قبضہ

فلوجہ (جیوڈیسک) عراقی افواج نے فلوجہ میں داعش کے خلاف پیش قدمی کرتے ہوئے مرکزی حکومتی کمپاؤنڈ پر قبضہ کر لیا ہے۔ فوجی حکا م کا کہنا ہے کہ حکومت کی حامی فورسز نے مرکزی حکومتی کمپاؤنڈ پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے، جبکہ اس سرکاری عمارت پر قومی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔ حکومتی […]

.....................................................

عراقی شہر فلوجہ میں 20 ہزار بچوں کی سلامتی خطرے میں پڑ گئی، اقوام متحدہ

عراقی شہر فلوجہ میں 20 ہزار بچوں کی سلامتی خطرے میں پڑ گئی، اقوام متحدہ

بغداد (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عراق میں جنگجوئوں کے زیر قبضہ علاقے فلوجہ میں موجود کم از کم 20000 بچے بری طرح پھنس چکے ہیں اور ان کی سلامتی شدید خطرات کا شکار ہوچکی ہے۔ بچوں کے حقوق کیلئے قائم اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کے نمائندہ برائے عراق پیٹر ہاکنز نے […]

.....................................................

عراقی فوج کو فلوجہ آپریشن میں سخت مزاحمت کا سامنا

عراقی فوج کو فلوجہ آپریشن میں سخت مزاحمت کا سامنا

بغداد (جیوڈیسک) عراقی فوج اور دیگر سیکیورٹی فورس کو فلوجہ سے داعش کا قبضہ چھڑانے کے لئے شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی فوج اور دیگر سیکیورٹی فورسز فلوجہ شہر میں تین مختلف سمتوں سے داخل ہوئیں تاہم انہیں داعش کے جنگجوؤں کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے […]

.....................................................

فلوجہ میں لڑائی سے بچ کر نکلنے والے شہریوں کو خوراک کی کمی کا سامنا

فلوجہ میں لڑائی سے بچ کر نکلنے والے شہریوں کو خوراک کی کمی کا سامنا

بغداد (جیوڈیسک) داعش کے زیر قبضہ شہر فلوجہ میں لڑائی سے بچ کر نکلنے والوں کا کہنا ہے وہ خوراک، پانی، ادویہ اور دوسری ضروریات کی کمی کا شکار ہیں ۔ گزشتہ پیر کو فلوجہ پر قبضے کے لئے عراقی اور اتحادی فوجوں کے حملے کے بعد ہزاروں شہری جان بچا کر نکلنے میں کامیاب […]

.....................................................

فلوجہ میں دولت اسلامیہ کے خلاف ’حتمی کارروائی‘ کا آغاز

فلوجہ میں دولت اسلامیہ کے خلاف ’حتمی کارروائی‘ کا آغاز

فلوجہ (جیوڈیسک) ایک اندازے کے مطابق اس شہر میں 50 ہزار کے قریب عام شہری پھنسے ہوئے ہیں عراقی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے گڑھ فلوجہ میں داخل ہونے کے لیے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ اعلان حکومت کی جانب سے فلوجہ کو دولت اسلامیہ […]

.....................................................

عراقی فورسز داعش سے فلوجہ کا قبضہ چھڑانے کیلئے شہر میں داخل

عراقی فورسز داعش سے فلوجہ کا قبضہ چھڑانے کیلئے شہر میں داخل

بغداد (جیوڈیسک) عراقی فوج اور دیگر فورسز داعش سے فلوجہ شہر کا قبضہ چھڑانے کے لئے تین مختلف سمتوں سے شہر میں داخل ہوگئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی بری اور فضائیہ کی جانب سے داعش کے زیرقبضہ شہر فلوجہ سے قبضہ چھڑانے کے لئے آپریشن نئے مرحلے میں داخل ہوگیا جس کے مطابق […]

.....................................................

عراقی فوج کا داعش کے مضبوط گڑھ فلوجہ کی جانب پیش قدمی کا دعوی

عراقی فوج کا داعش کے مضبوط گڑھ فلوجہ کی جانب پیش قدمی کا دعوی

بغداد (جیوڈیسک) عراقی فوج اور اتحادی گروپوں نے دارالحکومت بغداد سے پچاس کلومیٹر مغرب میں واقع شہر فلوجہ کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے لیے تین روز پہلے حملہ کیا تھا۔ فوج کے ترجمان کے مطابق فوجیں فلوجہ کے مغرب میں واقع گاؤں خالدیہ کے قریب پہنچ گئی ہیں۔ اتحادی فوجوں نے فلوجہ […]

.....................................................

فلوجہ میں فوجی کارروائی نہیں چاہتے؛ عراقی وزیر اعظم نوری المالکی

فلوجہ میں فوجی کارروائی نہیں چاہتے؛ عراقی وزیر اعظم نوری المالکی

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے وزیر اعظم نوری المالکی نے کہا ہے کہ وہ فلوجہ میں فوجی کارروائی نہیں چاہتے، قبائلی عوام جنگجووٴں کی حمایت چھوڑ دیں۔ عراق کے شہر فلوجہ اور رمادی کے کچھ حصوں پر یکم جنوری کو القاعدہ سے منسلک گروپ کے جنگجوؤں نے قبضہ کرلیا تھا۔ اس بارے میں ایک انٹرویو کے […]

.....................................................

فلوجہ اور مادی میں عراقی فضائیہ کے حملے، القاعدہ کے 25 جنگجو ہلاک

فلوجہ اور مادی میں عراقی فضائیہ کے حملے، القاعدہ کے 25 جنگجو ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراقی حکومت نے ایک فضائی حملے میں القاعدہ کے 25 جنگجووٴں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ فائرنگ کے ایک واقعے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عراق کے صوبوں فلوجہ اور رمادی میں عراقی اسپیشل فورسز اور القاعدہ جنگجووٴں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ عراقی […]

.....................................................