آسٹریلوی کرکٹر فلپ ہیوز کی موت کا ذمہ دار کسی کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا: مائیکل بارنس

آسٹریلوی کرکٹر فلپ ہیوز کی موت کا ذمہ دار کسی کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا: مائیکل بارنس

آسٹریلیا (جیوڈیسک) آسٹریلوی کرکٹر فلپ ہیوز کی موت کی تحقیق کرنے والے اہلکار کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی ان کی موت کا ذمہ دار قرار نہیں دیا جا سکتا ہے۔ خیال رہے کہ 25 سالہ فلپ ہیوز سنہ 2014 میں سڈنی میں کھیلے جانے والے ایک فرسٹ کلاس میچ کے دوران سر پر […]

.....................................................

فلپ ہیوز کی موت کا مکمل جائزہ لینے کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ

فلپ ہیوز کی موت کا مکمل جائزہ لینے کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ

سڈنی (جیوڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا نے فلپ ہیوز کی موت کا مکمل جائزہ لینے کے لئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ حادثے بارے جانچ پڑتال کا مقصد کسی کو کٹہرے میں لانا نہیں بلکہ آئندہ اس قسم کے حادثات سے بچنا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیگٹو جیمز […]

.....................................................

آسٹریلوی کرکٹر فلپ ہیوز کی یادگاری تختی سڈنی گراؤنڈ میں لگا دی گئی

آسٹریلوی کرکٹر فلپ ہیوز کی یادگاری تختی سڈنی گراؤنڈ میں لگا دی گئی

سڈنی (جیوڈیسک) فلپ ہیوز گزشتہ نومبر میں اسی گراؤنڈ میں کھیلتے ہوئے گردن پر باؤنسر لگنے سے انتقال کر گئے تھے۔ انکے ریکارڈ پر مبنی تختی آسٹریلوی ٹیم کے ڈریسنگ روم میں لگائی گئی ہے۔ انکی موت کے بعد سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں آج سے شروع ہونے والا پہلا ٹیسٹ میچ ہے۔ آسٹریلوی ٹیم کےکپتان […]

.....................................................

باؤنسر سے پہلے، باؤنسر کے بعد

باؤنسر سے پہلے، باؤنسر کے بعد

تحریر: سلمان غنی،پٹنہ فلپ ہیوز کی اندوہناک موت نے نہ صرف بلے بازوں کی حفاظت پر سنگین سوالات اٹھا دیے بلکہ گیندبازوں کی جارح مزاجی کو بھی سخت ٹھیس پہنچائی۔ یہاں تک کہ چند حلقوں کی طرف سے باؤنسر پر ہی پابندی لگانے کے مطالبات سامنے آنے لگے لیکن اس زاویے سے ہٹ کر بھی […]

.....................................................

ڈیوڈ وارنر نے اپنی سنچری کو فلپ ہیوز کے نام کردیا

ڈیوڈ وارنر نے اپنی سنچری کو فلپ ہیوز کے نام کردیا

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) نوجوان آسٹریلوی کرکٹر کی حادثاتی موت کے بعد التوا کا شکار سیریز کا پہلا ٹیسٹ ایڈیلیڈ میں شروع ہو گیا۔ اوپنر ڈیوڈ وارنر نے بھارت کے خلاف شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں سنچری سکور کر ڈالی۔ اپنے اس اعزاز کو آنجہانی ہیوز کے نام کرتے ہوئے وارنر کہتے ہیں کہ رنز بناتے […]

.....................................................

آسٹریلین کرکٹر فلپ ہیوز کی آخری رسومات آبائی گائوں میں ادا کر دی گئیں

آسٹریلین کرکٹر فلپ ہیوز کی آخری رسومات آبائی گائوں میں ادا کر دی گئیں

نیو سائوتھ ویلز (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے آنجہانی کرکٹر فلپ ہیوز کی آخری رسومات انکے آبائی علاقے میں ادا کردی گئیں۔ قاتل باؤنسر کی وجہ سے زندگی کی بازی ہارنے والے آسڑیلوی کرکٹر فلپ ہیوز کی آخری رسومات نیو ساؤتھ ویلز کے قصبے میکسویلے میں ادا کی گئیں۔ انتظامیہ کے مطابق ہیوز کی آخری رسومات میں […]

.....................................................

مائیکل کلارک فلپ ہیوز کو یاد کر کے رو پڑے

مائیکل کلارک فلپ ہیوز کو یاد کر کے رو پڑے

کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک فلپ ہیوز کو یاد کر کے رو پڑے۔ ان کا کہنا ہے کہ فل ہیوز کی موت سے آسٹریلوی کرکٹ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔ کھلاڑی تو صدمے میں ہیں ہی، ڈریسنگ روم کا ماحول اب ویسا نہیں رہ سکے گا۔ فل ہیوز کی آخری […]

.....................................................

شارجہ ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل شروع

شارجہ ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل شروع

شارجہ (جیوڈیسک) شارجہ ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے آغاز میں آنجہانی آسٹریلوی بلے باز فلپ ہیوز کی یاد میں 2 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی جب کہ تمام کھلاڑی بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر گراؤنڈ میں داخل ہوئے۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں ایک روزہ سوگ کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے […]

.....................................................

بلے بازوں کو اپنی حفاظت کا زیادہ خیال رکھنا چاہئے : محسن حسن خان

بلے بازوں کو اپنی حفاظت کا زیادہ خیال رکھنا چاہئے : محسن حسن خان

لاہور (جیوڈیسک) آنجہانی فلپ ہیوز تو اب دنیا میں نہیں رہے لیکن باؤنسر مارنا، اس سے بچنا اور خاص طور پر ہلمٹ کے معیار پر نئی بحث چھڑ گئی۔ آسٹریلوی اوپنر فلپ ہیوز ڈومیسٹک میچ کے دوران باؤنسر لگنے سے شدید زخمی ہوئے، بے ہوش ہو کر گرے، دو روز تک زندگی موت کی لڑائی […]

.....................................................

فلپ ہیوز کی موت کو دنیا کھبی فراموش نہیں کر سکے گی، احمد شہزاد

فلپ ہیوز کی موت کو دنیا کھبی فراموش نہیں کر سکے گی، احمد شہزاد

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ ہیوز کی موت کرکٹ کا ایسا واقعہ ہے جسے دنیا کھبی فراموش نہیں کر سکے گی۔ میں پاکستانی اوپنر نے کہا کہ وہ ہیوز کے ساتھ بہت کھیلے ہیں، انہیں شدید صدمہ پہنچا۔ احمد شہزاد نے کہا کہ کھیل میں جدت آ رہی […]

.....................................................

پچیس سالہ آسٹریلوی بلے باز فلپ ہیوز ہسپتال میں چل بسے

پچیس سالہ آسٹریلوی بلے باز فلپ ہیوز ہسپتال میں چل بسے

سڈنی (جیوڈیسک) 25 سالہ آسٹریلوی بلے باز فلپ ہیوز ہسپتال میں چل بسے، فلپ سر میں گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے۔ فلپ ہیوز سڈنی کے ہسپتال میں دو روز سے زیر علاج تھے۔ فلپ ہیوز نے اپنے انٹرنیشنل کیرئیر میں 26 ٹیسٹ میں ایک ہزار پانچ سو پینتس رنز بنائے۔ انھوں نے 25 ون […]

.....................................................