ازبکستان: شوکت مرزائیف قائم مقام صدر نامزد

ازبکستان: شوکت مرزائیف قائم مقام صدر نامزد

واشنگٹن (جیوڈیسک) ازبکستان کے پارلیمان نے جمعرات کے روز ملک کے وزیر اعظم کو نیا قائم مقام صدر مقرر کیا۔ وہ اسلام کریموف کی جگہ لیں گے جو ایک طویل مدت تک ملک کے مطلق العنان حکمراں رہے، جن کا حالیہ دِنوں 78 برس کی عمر میں انتقال ہوا۔ ایک ملک بدر ازبک رہنما نے […]

.....................................................

صدر نے جسٹس ظہور احمد شاہوانی کو وفاقی شرعی عدالت کا قائم مقام چیف جسٹس مقرر کر دیا

صدر نے جسٹس ظہور احمد شاہوانی کو وفاقی شرعی عدالت کا قائم مقام چیف جسٹس مقرر کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے جسٹس ظہور احمد شاہوانی کو وفاقی شرعی عدالت کا قائم مقام چیف جسٹس مقرر کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد انور خان کاسی 16 مئی یا اس سے قبل جسٹس ظہور احمد شاہوانی سے قائم مقام چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کا خلف […]

.....................................................

بنگلادیش کے قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

بنگلادیش کے قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

بنگلادیش کے قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، مطیع الرحمان کی پھانسی پر پاکستان کا شدید احتجاج، ترجمان دفتر خارجہ، بہتر تعلقات کی خواہش کے باوجود اقدامات پر افسوس ہے، ترجمان۔

.....................................................

محمد یوسف قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی مقرر

محمد یوسف قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی مقرر

کراچی (پ ر) امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر خان مرکزی شوریٰ کے اجلاس میں شرکت کے لئے لاہور روانہ ہو گئے۔ ان کی غیر موجودگی میں قیم ضلع وسطی محمد یوسف قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی ہوں گے۔ سید انوار احمد سیکریٹر ی اطلاعات جماعت اسلامی، وسطی 0345-2385320

.....................................................

پی ٹی آئی الیکشن کمیشن ارکان کے استعفے منظور، قائم مقام چیف الیکشن کمشنر مقرر

پی ٹی آئی الیکشن کمیشن ارکان کے استعفے منظور، قائم مقام چیف الیکشن کمشنر مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی ٹی آئی میں انٹرا پارٹی انتخابات پر پھر پھڈا ہو گیا۔ پارٹی الیکشن کمیشن کے چیف سمیت کئی عہدیداروں نے احتجاجاً استعفے دے دیئے ہیں۔ دوسری جانب، کپتان نے بھی جواباً کوئیک ایکشن لیتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سمیت تمام ارکان کے استعفے منظور کر لئے ہیں اور قائم مقام الیکشن […]

.....................................................

اسلام آباد: طارق فاطمی سے قائم مقام بھارتی ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد: طارق فاطمی سے قائم مقام بھارتی ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد: طارق فاطمی سے قائم مقام بھارتی ہائی کمشنر کی ملاقات، طارق فاطمی کا بھارتی ہائی کمشنر کی پاکستان آمد کا خیر مقدم۔

.....................................................

مظفرآباد: ہائیکورٹ آزاد کشمیر نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کی تقرری منسوخ کردی

مظفرآباد: ہائیکورٹ آزاد کشمیر نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کی تقرری منسوخ کردی

مظفرآباد: ہائیکورٹ آزاد کشمیر نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کی تقرری منسوخ کردی، مظفر آباد : چیرمین کشمیر کونسل کی جانب سے بھیجی گئی تجاویز بھی مسترد۔

.....................................................

لاہور: قائم مقام چیئرمین پیمرا کا 17 فیلڈ انسپکٹرز میں اسناد کی تقسیم

لاہور: قائم مقام چیئرمین پیمرا کا 17 فیلڈ انسپکٹرز میں اسناد کی تقسیم

لاہور (جیوڈیسک) پیمرا کے قائم مقام چیرمین کمال الدین ٹیپو نے لاہور میں تربیتی کورس مکمل کرنے والے فیلڈ اسٹاف میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔ پیمراء آفس لاہور میں قائم مقام چیرمین پیمرا کمال الدین ٹیپو نے ٹرینگ مکمل کرنے والے17 فیلڈ انسپکٹرز میں اسناد تقسیم کیں۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پیمرا […]

.....................................................

خامنہ ای کے ریمارکس پر بحرین میں قائم مقام ایرانی ناظم الامور کی طلبی، احتجاج

خامنہ ای کے ریمارکس پر بحرین میں قائم مقام ایرانی ناظم الامور کی طلبی، احتجاج

دبئی (جیوڈیسک) سپریم لیڈر خامنہ ای کے ریمارکس پر بحرین میں ایران کے قائم مقام ناظم امور مرتضیٰ سانوبرلی کو طلب کر کے احتجاجی مراسلہ حوالے کیا گیا۔ خامنہ ای نے کہا تھا بحرین اور مشرق وسطیٰ میں جبر کا شکار کمیونٹی کی حمایت جاری رہے گی۔ عالمی طاقتوں کے ساتھ معاہدے کے بعد پالیسی […]

.....................................................

کمال الدین ٹیپو کو قائم مقام چیئرمین پیمرا تعینات کر دیا گیا

کمال الدین ٹیپو کو قائم مقام چیئرمین پیمرا تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) کمال الدین ٹیپو کو قائم مقام چیئرمین پیمرا تعینات کر دیا گیا ہے۔ وزارت اطلاعات نے ایگزیکٹو ممبر کمال الدین ٹیپو کو پیمرا کا قائم مقام چیئرمیں لگانے کی سمری وزیراعظم نواز شریف کو بھیجی تھی۔ صدر ممنون حسین نے وزیراعظم کی سفارش پر کمال الدیں ٹیپو کو پیمرا کا قائم مقام […]

.....................................................

جواد ایس خواجہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا

جواد ایس خواجہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس انور ظہیر جمالی نے جسٹس جواد ایس خواجہ سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے جج صاحبان اور سینئر وکلاء نے شرکت کی۔ چیف جسٹس ناصر الملک بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کے لیے اسکاٹ لینڈ […]

.....................................................

رانا محمد اقبال کی قائم مقام گورنر تقرری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

رانا محمد اقبال کی قائم مقام گورنر تقرری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے رانا محمد اقبال کی بطور قائمقام گورنر پنجاب تقرری کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے 9 فروری کو تعیناتی کا نوٹیفکیشن طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی آئینی پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا کہ مستقل گورنر کی […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے ڈی جی ایڈمن عثمان علی کو قائم مقام سیکرٹری کا چارج دے دیا

الیکشن کمیشن نے ڈی جی ایڈمن عثمان علی کو قائم مقام سیکرٹری کا چارج دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے نام نہ ملنے پر الیکشن کمیشن نے ڈی جی ایڈمن عثمان علی کو قائم مقام سیکرٹری کا چارج دے دیا ہے۔ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان چار نومبر کو اپنی مدت ملازمت میں دوسری توسیع ختم ہونے کے بعد ریٹائر ہو گئے تھے۔ جس کے بعد […]

.....................................................

کراچی میں جرائم ختم نہیں، کم ضرور ہوئے ہیں، قائم مقام آئی جی سندھ

کراچی میں جرائم ختم نہیں، کم ضرور ہوئے ہیں، قائم مقام آئی جی سندھ

کراچی (جیوڈیسک) قائم مقام آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کہا ہے کہ کراچی میں جرائم ختم نہیں تو کم ضرور ہوئے ہیں، گزشتہ تین ماہ سے شہر کے حالات میں واضح فرق آیا ہے جس کا کریڈٹ پولیس اہلکاروں کو جاتا ہے۔ گزشتہ روز کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں و […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے قائم مقام چیئرمین پیمرا پرویز راٹھور کو بحال کر دیا

سپریم کورٹ نے قائم مقام چیئرمین پیمرا پرویز راٹھور کو بحال کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے قائم مقام چیئرمین پیمرا پرویز راٹھور کو بحال کر دیا۔ چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے ہوئے قائم مقام چیئرمین پیمرا پرویز راٹھور کو بحال کر دیا۔

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ نے قائم مقام چیرمین پیمرا کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے قائم مقام چیرمین پیمرا کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے قائم مقام چیرمین پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) پرویز راٹھور کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا کی پرائیویٹ رکن فریحہ افتخار کی درخواست پر قائم مقام چیرمین پیمرا پرویز راٹھور کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا، جس میں انہوں […]

.....................................................

جسٹس ناصرالملک نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

جسٹس ناصرالملک نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سعودی عرب روانگی کے باعث جسٹس ناصرالملک نے قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس ناصرالملک کی قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے تقریب حلف برداری سپریم کورٹ اسلام آباد کے ہال […]

.....................................................

پرویز راٹھور قائم مقام چیئرمین پیمرا تعینات

پرویز راٹھور قائم مقام چیئرمین پیمرا تعینات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے پرویز راٹھور کو قائم مقام چیئرمین پیمرا تعینات کر دیا ہے۔ مستقل چیئرمین کی تعیناتی تک پرویز راٹھور پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے قائم مقام چیئرمین کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔ واضع رہے کہ پرویز راٹھور اس وقت پیمرا کے ممبر کی حیثیت […]

.....................................................

الطاف حسین کے حوصلے بلند ہیں، قائم مقام ہائی کمشنر عمران مرزا

الطاف حسین کے حوصلے بلند ہیں، قائم مقام ہائی کمشنر عمران مرزا

لندن (جیوڈیسک) برطانوی حکام نے پاکستان کو متحدہ کے قائد تک قونصلر رسائی دے دی، قائم مقام ہائی کمشنر عمران مرزا نے الطاف حسین سے اسپتال میں 20 منٹ ملاقات کی، ان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم چیف کے حوصلے بلند ہیں، صحت بہتر ہونے پر لندن پولیس ان کا بیان ریکارڈ کرے […]

.....................................................

ایک زبان ، ایک نصاب اور ایک نظام ہی کامیابی کی ضمانت ہے :قائم مقام ناظم اعلیٰ جمعیت

لاہور (سید امجد حسین بخاری) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے قائم مقام ناظم اعلیٰ سید مدثر شا ہ نے کہا ہے کہ اردو ذریعہ تعلیم ملکی ترقی کے لئے لازم ملزوم ہے۔ ایک زبان ، ایک نصاب اور ایک نظام ہی کامیابی کی ضمانت ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے قومی زبان تحریک کے […]

.....................................................

وزیرِ اعظم علی زیدان معزول، وزیر دفاع عبداللہ الثنی قائم مقام وزیر اعظم بن گئے

وزیرِ اعظم علی زیدان معزول، وزیر دفاع عبداللہ الثنی قائم مقام وزیر اعظم بن گئے

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا کی پارلیمان نے تیل سے بھرے ایک ٹینکر کے نیوی کے محاصرے سے نکل جانے کی اطلاعات کے بعد وزیر اعظم علی زیدان کو ان کے عہدے سے معزول کر دیا۔ اراکینِ پارلیمان نے ان اطلاعات کے بعد اعتماد کے ووٹ کا مطالبہ کیا تھا جن کے مطابق ایک شمالی کوریا کے […]

.....................................................

اشرف محمود وتھرا قائم مقام گورنر سٹیٹ بینک مقرر

اشرف محمود وتھرا قائم مقام گورنر سٹیٹ بینک مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے اشرف محمود وتھرا کو قائم مقام گورنر سٹیٹ بینک مقرر کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق سابق گورنر سٹیٹ بینک یاسین انور نے گورنر سٹیٹ بینک کے عہدے سے استعفی دے دیا تھا اور ان کا استعفی جمعرات کو منظور کیا گیا۔ ان کے مستعفی ہونے کے بعد […]

.....................................................

قائم مقام چیئرمین پیمرا عدالتی حکم کی پیروی کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ

قائم مقام چیئرمین پیمرا عدالتی حکم کی پیروی کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پیمرا کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس ریاض احمد خان نے ریمارکس دئیے ہیں کہ عدالتی حکم کا مذاق اڑایا جا رہا ہے مقدمے کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی، چیئرمین پیمرا رشید چودھری کا موقف تھا کہ انہیں دفتر میں داخل نہیں ہونے […]

.....................................................

عمران خان نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کیلیے وقت مانگ لیا

عمران خان نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کیلیے وقت مانگ لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف پنجاب کے چار حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق چاہتے ہیں۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ انگوٹھوں کی تصدیق کے ساتھ ساتھ وہ کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر […]

.....................................................
Page 1 of 212