مرکز میں بلوچستان کی آواز بنوں گا، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

مرکز میں بلوچستان کی آواز بنوں گا، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے لوگوں کو ساتھ لے کر چلوں گا اور مرکز میں اپنے صوبے کی آواز بنوں گا۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے اہم […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری پر جرمانہ عائد کردیا

الیکشن کمیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری پر جرمانہ عائد کردیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری پر 30 ہزار روپے جرمانا عائد کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری چالان کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے این اے 75 کے ضمنی الیکشن کی […]

.....................................................

سپریم کورٹ: الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل، قاسم سوری کی رکنیت بحال

سپریم کورٹ: الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل، قاسم سوری کی رکنیت بحال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے قاسم سوری کی رکنیت بحال کر دی۔ جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس فیصل عرب اور جسٹس اعجاز الاحسن نے کیس کی سماعت کی۔ قاسم سوری کی جانب سے نعیم بخاری ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے، علی محمد خان، قاسم سوری، شبلی […]

.....................................................

قاسم سوری نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

قاسم سوری نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ قاسم سوری نے اپنے وکیل نعیم بخاری کے توسط سے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ انتخابی عمل میں […]

.....................................................

الیکشن میں کامیابی کالعدم قرار: ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اسمبلی کے ممبر بھی نہ رہے

الیکشن میں کامیابی کالعدم قرار: ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اسمبلی کے ممبر بھی نہ رہے

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے حلقہ این اے 265 کی انتخابی عذرداری پر فیصلہ سناتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی بطور ایم این اے کامیابی کو کالعدم قرار دے دیا۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما لشکری رئیسانی نے قاسم سوری کی بطور ممبر قومی اسمبلی کامیابی کو چلینج کیا تھا […]

.....................................................