تحریر : ایم آر ملک بظاہر ٹھہرے ہوئے پانی کے تالاب میں کنکر گرنے سے ایک ارتعاش پیدا ہوتا ہی ہے مگر قدرے بڑا پتھر اس میں ہلچل کی کیفیت پیدا کرنے کیلئے کافی ہے جو پانی بظاہر ساکت و جامدہو کناروں تک لانے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے مہر اعجاز سمرا نے ٹھہرے […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر مختصر علالت کے باعث انتقال کر گئیں۔ ان کی عمر 66 برس تھی۔ عاصمہ جہانگیر 27 جنوری 1952 کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد انہوں ںے قانون کے شعبے میں قدم رکھا اور اپنی مسلسل جدوجہد سے سپریم کورٹ بار کی صدارت کے منصب […]
تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال معروف محدث، فقیہ، قانون دان اور اسلامی دانشور، تاریخ قرآن وحدیث کے محقق کو دنیا ڈاکٹر محمد حمید اللہ کے نام سے جانتی ہے ۔حیدرآباد دکن میں 9 فروری 1908 ء کو پیدا ہوئے ۔آپ آٹھ بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے ۔ آپ کے والد محترم کا […]
تحریر : صباء نعیم اپنے آپ کو پانامہ لیکس کیس کی وکالت سے الگ کر لینے والے ممتاز قانون دان حامد خان کیا اب تحریک انصاف کی سیاست میں بھی متحرک رہ سکیں گے یا نہیں؟ جونہی پانامہ لیکس کا اونٹ کسی کروٹ بیٹھے گا، یہ سوال اہمیت اختیار کر جائے گا، کیونکہ جب تک […]
لاہور (جیوڈیسک) ممتاز قانون دان،اینکر پرسن اور ہمہ جہت شخصیت کے مالک نعیم بخاری نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے،وہ سربراہ تحریک انصاف عمران خان کے ہمراہ آج پریس کانفرنس میں اپنی شمولیت کااعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ممتاز قانون دان،ادبی شخصیت،اینکر پرسن اور مزاح کے حوالے سے معروف میڈیا […]
تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال معروف محدث، فقیہ، قانون دان اور اسلامی دانشور ،تاریخ قرآن وحدیث کے محقق کو دنیا ڈاکٹر محمد حمید اللہ کے نام سے جانتی ہے ۔ حیدرآباد دکن میں 9 فروری 1908 ء کو پیدا ہوئے ۔آپ 8 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے ۔ والد کا نام محمد خلیل […]
گجرات (سٹاف رپورٹر) ممتاز قانون دان چوہدری عرفان اسحاق بانٹھ ایڈووکیٹ، تاجر رہنماء چوہدری کاشف چاند کمبوہ نے کہاہے کہ اہلیان گجرات ڈی پی او گجرات، ڈی سی او گجرات کے شکر گزار ہیں جن کی قیادت میں ضلع گجرات کی پرامن دھرتی پرکوئی ناخوشگوار واقعہ نہ پیش آیا، ہم ان کی اور انکی ٹیم […]
لندن (جیوڈیسک) معروف قانون دان بیرسٹر عبدالحفیظ پیر زادہ طویل علالت کے بعد 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ معروف قانون دان عبدالحفیظ پیرزادہ لندن میں انتقال کرگئے ۔ ذرائع کے مطابق عبدالحفیظ پیرزادہ طویل عرصے سے علیل تھے اور کئی دنوں سے لندن کے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ علالت کے […]
تحریر: میر افسر امان امریکا میں دہشت گردی کے ٩٤ فی صد مقدمات جھوٹے ہیں یہ بات ہم نہیں کہہ رہے ہیں بلکہ امریکا کے ہی کچھ انصاف پسند قانون دان کہہ رہے ہیں۔یہ کہانی کچھ اسطرح ہے کہ امریکی قانون دانوں کا ایک وفد آج کل پاکستان کے دورے پر ہے۔اس وفد میں امریکا […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے سیاہ فام قانون دان اور بروکلین کی فیڈرل پراسیکیوٹر لوریٹا لائنچ کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کر دیا ہے۔ اگر سینیٹ 55 سالہ لائنچ کی اٹارنی جنرل کی حیثیت سے نامزدگی کی منظوری دے دیتی ہے تو وہ پہلی سیاہ فام خاتون ہوں گی جو اس عہدے پر […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ طاہر القادری زیادہ تر کینیڈا رہتے ہیں انقلاب کے بعد واپس کینیڈاچلے جائیں گے۔ لاہور ہائیکورٹ میں بات کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ کسی کے آنے سے انقلاب نہیں آسکتا۔ قادری صاحب زیادہ تر کینیڈا رہتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ […]
گجرات (جی پی آئی) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سینئر ممبر ممتاز قانون دان میاں محمد عظیم ایڈووکیٹ گزشتہ روز انتقال کر گئے ، انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان مرغزار کالونی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کا ختم قل کل بروز بدھ صبح نو بجے جامع مسجد پانی والی ٹینکی مرغزار […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر عہدہ کیلئے نامزد کئے جانے والے سینئر قانون دان جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم کو آج سپریم کورٹ آنے پر ججز کی طرف سے بھی مبارک بادیں ملی ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ ان کی پہلی ترجیح شفاف انتخابات کرانا ہیں اور وہ اپنی زندگی کے […]