دعا…عبادت کا مغز

دعا…عبادت کا مغز

تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” دعا عبادت کا مغزہے۔” عبادت کی حقیقت یہ ہے کہ بندہ کا اللہ ربّ العزت کے سامنے خشوع وخضوع کے ساتھ، اللہ ربّ العزت کی حمد و ثناء اور تعریف و عظمت […]

.....................................................

دعا کی حقیقت، فضیلت، خصوصیت اور قبولیت

دعا کی حقیقت، فضیلت، خصوصیت اور قبولیت

تحریر : مولانا رضوان اللہ پشاوری حضرت نعمان بن بشیر سے روایت ہے کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : دعا عین عبادت ہے ، اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے (بطورِ سند یہ آیت تلاوت کی) فرمایا:وَقَالَ رَبُّکُمُ ادْعُوْنِیْ أَسْتَجِبْ لَکُمْ(المؤمن) تمہارے رب کا فرمان ہے کہ […]

.....................................................

بابو! چالیس سال پہلے اغواء ہوا

بابو! چالیس سال پہلے اغواء ہوا

چالیس سال بعدآیا تحریر : سید حبیب حسین شاہ ایڈووکیٹ اپنی ماں کا اکلوتا بیٹا بابو راولاکوٹ دہمنی چھمب کارہنے والاچاربہنوں کا واحد بھائی۔چالیس سال پہلے تقریباًدس سال کی عمرمیں اغواء ہوااور چالیس سال محدودایریا میں بند رہنے کے بعد پچاس سال کی عمرمیں گھر پہنچا۔ماں بیٹے کے فراغ میں رورو کے ابڑی ہوچکی ہے۔آنکھیں […]

.....................................................

حلال اور پاک مال سے کیا ہوا حج قبولیت کی پہلی سیڑھی پر ہوتا ہے، مولانا عبدالوحید

حلال اور پاک مال سے کیا ہوا حج قبولیت کی پہلی سیڑھی پر ہوتا ہے، مولانا عبدالوحید

کراچی (پ ر) حلال اور پاک مال سے کیا ہوا حج قبولیت کی پہلی سیڑھی پر ہوتا ہے۔ حج بیت اللہ کی توفیق رب تعالیٰ کا خاص انعام ہے، توبہ مغفرت اور جنت کا راستہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار مولانا عبدالوحید نے جامع مسجد قبائ، بلاک 13 فیڈرل بی ایریا میں حجاج کرام کے […]

.....................................................

دعا کی قبولیت کے خاص احوال و اوقات

دعا کی قبولیت کے خاص احوال و اوقات

تحریر : رضوان اللہ پشاوری پوری نماز میں یا عبادت میں جب ہم دعا کے مقام پر پہنچتے ہیں، تو ہم بہت تیزی میں ہوتے ہیں اور بہت جلدی کے ساتھ دعا مانگتے ہیں۔ ایک پاوں میں جوتا ہوتا ہے، دوسرا پہن چکے ہوتے ہیں، اٹھتے اٹھتے،کھڑے کھڑے جلدی سے دعا مانگتے چلے جاتے ہیں […]

.....................................................

سورۃ الرحمن

سورۃ الرحمن

تحریر: شاہ بانو میر اے میرے خالق و مالک فیس بک پر گزشتہ ڈیڑھ سال سے جاری سفر آج اللہ کی خاص رحمت سے سورۃالرحٰمن تک آن پہنچا ہے . آج خاص دعا ہے رب ذوالجلال سے کہ آج تک کی گئی ہر کوشش کو بہترین قبولیت کے درجات عطا فرماتے ہوئے تکمیل تک پہنچائے۔ […]

.....................................................

قبولیت بزم

قبولیت بزم

حسرت ہے دل میں یہی دیرینہ دیکھ لوں آج ہی شہر مدینہ ہے مشک وعنبر سے بڑھ کر میرے پیارے نبی کا معطر پسینہ معراج کی شب روح الامین نے سکھلایا ہے ہمیں ادب کا قرینہ بلائیں گے ایک دن مجھے بھی آقا دیکھتا ہوں جب حاجیوں کا سفینہ سامنے ہو گا گنبد خضری میرے […]

.....................................................

اے آر رحمان نے دیپکا کی آواز کو قبولیت کی سند دیدی

اے آر رحمان نے دیپکا کی آواز کو قبولیت کی سند دیدی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے متعدد اداکاروں نے اپنی فلموں میں گلوکاری کا مظاہرہ بھی کیا جیسے عالیہ بھٹ، سلمان خان اور شردھا کپور، اور اب ان میں دیپکا پڈوکون کا نام بھی شامل ہونے والا ہے جو اپنی زیر تکمیل فلم ’’تماشا ‘‘ میں ایک گانے کے لیے اپنی آواز کا استعمال کریں گی۔ […]

.....................................................

مساجد۔۔۔مسلم معاشرہ کی عکاس !

مساجد۔۔۔مسلم معاشرہ کی عکاس !

چند دن قبل ایک صاحب فراست نے کہا کہ مساجد مسلم معاشرہ کی عکاس ہوتی ہیں،جب وہ یہ بات کہ رہے تھے اس وقت ہم اس الجھن میں مبتلا تھے کہ ہماری مساجد میں تو عام طور پر بستی کے دو یا تین فیصد ہی افراد نماز باجماعت ادا کرتے ہیں پھر کیونکر یہ بات […]

.....................................................

”شیخ رشید احمد کا فرمان

”شیخ رشید احمد کا فرمان

آج جب میں نے یہ خبر پڑھی کہ” حکومت جانے والی ہے ”تومیرے منہ سے بے ساختہ لفظ ”آمین ” کوئی ایک بار نہیں بلکہ تین مرتبہ نکل گیااور پھر میں نے خبرکی تفصیل جاننی چاہئی تو معلوم ہواکہ یہ خبر شیخ رشید احمد منسوب ہے اور شیخ جی نے قوم کی ترجمانی کرتے ہوئے […]

.....................................................