اسلام آباد کی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد کی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو 24 فروری کو سنایا جائے گا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج عطا ربانی نے کیس کی سماعت کی جس میں مدعی کے وکیل نے حتمی دلائل دیے جب کہ گزشتہ سماعت […]

.....................................................

ناظم جوکھیو قتل کیس، 5 ملزمان ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار

ناظم جوکھیو قتل کیس، 5 ملزمان ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد 5 ملزمان عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار ہو گئے۔ ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد 5 ملزمان کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر نے کی۔ جج نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ مقدمہ دہشت گردی کے […]

.....................................................

شاہ رخ جتوئی کو کس مرض کے بہانے اسپتال میں رکھا گیا؟ وجہ سامنے آ گئی

شاہ رخ جتوئی کو کس مرض کے بہانے اسپتال میں رکھا گیا؟ وجہ سامنے آ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کے سزا یافتہ مجرم شاہ رخ جتوئی کو جس مرض کے بہانے سینٹرل جیل کراچی سے پرائیویٹ اسپتال بھیجا گیا وہ سامنے آگیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے شاہ رخ جتوئی کو پروکٹو اسکوپی کے لیے 5 مئی 2021 کو اسپتال جانے کی اجازت دی تھی۔ محکمہ داخلہ […]

.....................................................

شاہ زیب قتل کیس: مجرم شاہ رخ جتوئی کے جیل کے بجائے شاہانہ زندگی گزارنے کا انکشاف

شاہ زیب قتل کیس: مجرم شاہ رخ جتوئی کے جیل کے بجائے شاہانہ زندگی گزارنے کا انکشاف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شاہ زیب قتل کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ شاہ رخ جتوئی کئی ماہ سےجیل کے بجائے کراچی کے نجی اسپتال میں رہ رہا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ شاہ رخ جتوئی سینٹرل جیل کراچی کے بجائے کئی ماہ سے گزری میں واقع نجی […]

.....................................................

ناظم جوکھیو قتل کیس کا تفتیشی افسر ایک بار پھر تبدیل

ناظم جوکھیو قتل کیس کا تفتیشی افسر ایک بار پھر تبدیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ناظم جوکھیو قتل کیس کا تفتیشی افسر ایک مرتبہ پھر تبدیل کر دیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر میں کیس کے نئے تفتیشی افسر نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 14 دن توسیع کی درخواست جمع کروائی۔ انسپکٹر سراج لاشاری نے عدالت کو بتایا کہ ناظم جوکھیو قتل کیس کے پرانے تفتیشی […]

.....................................................

نور قتل کیس: ملزم کی والدہ اور ایک سکیورٹی فرم کے سربراہ کے درمیان غیر معمولی رابطوں کا انکشاف

نور قتل کیس: ملزم کی والدہ اور ایک سکیورٹی فرم کے سربراہ کے درمیان غیر معمولی رابطوں کا انکشاف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نور مقدم قتل کیس کی تحقیقات میں مبینہ قاتل ظاہر جعفر، اس کی والدہ اور ایک نجی سکیورٹی فرم کے سربراہ کے درمیان غیرمعمولی رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ قتل کی واردات والے دن 20 جولائی کو ظاہر جعفر کی والدہ عصمت آدم جی نے کراچی سے نجی سکیورٹی فرم […]

.....................................................

فخری زادہ قتل کیس میں ملوث مقامی عناصر کے حوالے سے نئی تفصیلات کا انکشاف

فخری زادہ قتل کیس میں ملوث مقامی عناصر کے حوالے سے نئی تفصیلات کا انکشاف

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے وزیر برائے انٹیلی جنس امور محمود علوی نے جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کے حوالے سے نئی انکشافات کیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جوہری سائنسدان کو قتل کرنے میں ملوث مرکزی ملزم اور اس واقعے کا ماسٹر مائنڈ پاسداران انقلاب میں جوہری اور میزائل شعبے […]

.....................................................

اسامہ قتل کیس: ملزمان نے بے گناہ نوجوان کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا

اسامہ قتل کیس: ملزمان نے بے گناہ نوجوان کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسامہ ستی قتل کیس میں تفتیشی افسر کے مطابق ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے ہاتھوں بے گناہ نوجوان قتل ہوا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں اسامہ ستی قتل کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں پولیس نے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر […]

.....................................................

اسامہ قتل کیس؛ معاملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

اسامہ قتل کیس؛ معاملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) 2 روز قبل پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان اسامہ کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ چیف کمشنر اسلام آباد نے انسداد دہشتگردی ایکٹ کے سیکشن 19 کے تحت پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان اسامہ کی ہلاکت کی تحقیقات […]

.....................................................

سارجنٹ قتل کیس: بلوچستان حکومت کا مجید اچکزئی کی بریت چیلنج کرنے کا فیصلہ

سارجنٹ قتل کیس: بلوچستان حکومت کا مجید اچکزئی کی بریت چیلنج کرنے کا فیصلہ

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان حکومت نے بھی سارجنٹ قتل کیس میں سابق ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کی بریت کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے ٹوئٹر کے ذریعے عبدالمجید اچکزئی کی بریت کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا۔ اس سے قبل بلوچستان پولیس کے ایڈیشنل آئی جی […]

.....................................................

یو این ٹرائبیونل کا فیصلہ: رفیق حریری قتل کیس میں حزب اللہ کا ایک کارکن مجرم قرار

یو این ٹرائبیونل کا فیصلہ: رفیق حریری قتل کیس میں حزب اللہ کا ایک کارکن مجرم قرار

نیدر لینڈز (اصل میڈیا ڈیسک) نیدر لینڈز کے شہر ہیگ میں قائم بین الاقوامی خصوصی ٹرائبیونل برائے لبنان ( ایس ٹی ایل) نے 14 فروری 2005ء کو تباہ کن بم دھماکے میں ماخوذ کیے گئے چار مدعاعلیہان میں سے صرف ایک مجرم قرار دیا ہے اور باقی تین کے بارے میں کہا ہے کہ انھوں […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس کے تینوں ملزموں کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

عمران فاروق قتل کیس کے تینوں ملزموں کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ہونے والے تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے ڈاکٹر عمران فاروق کیس کا مختصر فیصلہ سنایا۔ ملزمان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگائی […]

.....................................................

بے نظیر قتل کیس: مشرف کی تمام جائیداد ضبط کرنے کا حکم

بے نظیر قتل کیس: مشرف کی تمام جائیداد ضبط کرنے کا حکم

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک راولپنڈی کے جج شوکت کمال ڈار نے بے نظیر بھٹو قتل کیس کے اشتہاری ملزم سابق صدر پرویز مشرف کی تمام منقولہ وغیرمنقولہ جائیداد ضبط کرنیکا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق پرویز مشرف کی جائیداد میں دو قیمتی پلاٹس، دو مہنگی ترین گاڑیاں اور […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس؛ گواہان ذاتی حیثیت میں بیان قلمبند کروانے کے لیے طلب

عمران فاروق قتل کیس؛ گواہان ذاتی حیثیت میں بیان قلمبند کروانے کے لیے طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عمران فاروق قتل کیس میں عدالت نے تین گواہان کوذاتی حیثیت میں بیان قلمبند کروانے کے لیے طلب کر لیا۔ انسداد دہشتگری عدالت میں عمران فاروق قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران برطانوی حکومت سے حاصل کیے گئے شواہد انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیے گئے، […]

.....................................................

قندیل بلوچ قتل کیس کا اشتہاری ملزم عارف انٹرپول کی مدد سے گرفتار

قندیل بلوچ قتل کیس کا اشتہاری ملزم عارف انٹرپول کی مدد سے گرفتار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قندیل بلوچ قتل کیس میں اشتہاری ملزم اور مقتولہ کے بھائی عارف کو انٹرپول کی مدد سے سعودی عرب سے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق مقتولہ قندیل بلوچ کا بھائی عارف قتل کے مقدمے میں نامزد تھا جو فرار ہو کر سعودی عرب چلا گیا تھا۔ انہوں […]

.....................................................

شاہ زیب قتل کیس: ملزمان کی سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

شاہ زیب قتل کیس: ملزمان کی سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران مدعی کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ مدعی مقدمہ اور مقتول کے والد کا انتقال ہو چکا ہے، مدعی کے پسماندگان میں بیوہ اور […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس: الطاف حسین کے ریڈ وارنٹس کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ

عمران فاروق قتل کیس: الطاف حسین کے ریڈ وارنٹس کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے ریڈ وارنٹس کے لیے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے کہ الطاف حسین کے ریڈ وارنٹس جاری کرنے کے لیے […]

.....................................................

نقیب اللہ قتل کیس؛ ضمنی چالان میں راؤ انوار مرکزی ملزم قرار

نقیب اللہ قتل کیس؛ ضمنی چالان میں راؤ انوار مرکزی ملزم قرار

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کا ضمنی چالان منظور کرلیا ہے جس میں راؤ انوار کو جعلی پولیس مقابلے کا مرکزی کردار قرار دیا گیا ہے۔ کراچی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی اس موقع پر ڈی ایس پی قمراحمد سمیت […]

.....................................................

نقیب اللہ قتل کیس؛ راؤ انوار ماورائے عدالت قتل کے ذمہ دار قرار

نقیب اللہ قتل کیس؛ راؤ انوار ماورائے عدالت قتل کے ذمہ دار قرار

کراچی (جیوڈیسک) نقیب اللہ قتل کیس میں جے آئی ٹی نے راؤ انوار کو نقیب اللہ کے ماورائےعدالت قتل کا ذمہ دار قراردے دیا۔ سندھ پولیس کے ایڈیشنل آئی جی آفتاب پٹھان کی سربراہی میں قائم نقیب اللہ قتل کیس کی جے آئی ٹی نے رپورٹ تیار کرلی جس میں ڈی پی او بہاولپورکی رپورٹ […]

.....................................................

نقیب اللہ قتل کیس؛ راؤ انوار کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

نقیب اللہ قتل کیس؛ راؤ انوار کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) نقیب اللہ قتل کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے راؤ انوار سمیت 12 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر 2 مئی تک جیل بھیج دیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں نقیب اللہ کے ماورائے عدالت قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار اور اس […]

.....................................................

نقیب اللہ قتل کیس: سپریم کورٹ کے حکم پر راؤ انوار گرفتار

نقیب اللہ قتل کیس: سپریم کورٹ کے حکم پر راؤ انوار گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث مبینہ ملزم سابق ایس ایس پی راؤ انوار کو سپریم کورٹ کے حکم پر گرفتار کر لیا گیا۔ راؤ انوار کو سندھ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ سابق ایس ایس پی عدالت عظمیٰ کے کمرہ نمبر ایک میں چیف جسٹس ثاقب نثار کے رو برو […]

.....................................................

راؤ انوار کے قریب سمجھا جانے والا پولیس افسر زیر حراست

راؤ انوار کے قریب سمجھا جانے والا پولیس افسر زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) احسن آباد کے چوکی انچارج ہدایت شر کو حراست میں لے لیا گیا جنہیں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا قریبی ساتھی سمجھا جاتا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ کراچی میں نقیب اللہ قتل کیس کی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ مکمل کرلی جو آج آئی جی سندھ کے حوالے کی […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس، بانی متحدہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عمران فاروق قتل کیس، بانی متحدہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے عمران فاروق قتل کیس کی جیل میں سماعت کی۔ تینوں گرفتار ملزمان خالد شمیم، معظم علی اور محسن علی پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کر دی گئی۔ حال ہی میں تعینات ہونے والے ایف آئی اے […]

.....................................................

شاہ زیب قتل کیس: سندھ ہائی کورٹ نے تمام سزائیں کالعدم قرار دے دیں

شاہ زیب قتل کیس: سندھ ہائی کورٹ نے تمام سزائیں کالعدم قرار دے دیں

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے پانچ سال قبل قتل ہونے والے طالبعلم شاہ زیب کیس میں ملزم شاہ رخ جتوئی کی سزائے موت سمیت تمام سزائیں کالعدم قرار دے دیں۔ وڈیرے کے بیٹے شاہ رخ جتوئی کی اپیلوں اور مقدمے کی ازسر نو سماعت کیلئے کیس سیشن عدالت کو بھیج دیا گیا۔ عدالت نے […]

.....................................................
Page 1 of 12123Next ›Last »