صحرا کے مسافر کو تو دریا نہیں ملتا

صحرا کے مسافر کو تو دریا نہیں ملتا

صحرا کے مسافر کو تو دریا نہیں ملتا قدموں کو کسی سمت بھی رستہ نہیں ملتا اِس شہر میں اب کوئی شناسا نہیں ملتا کندھوں پہ اٹھا لیتے ہیں خود اپنے ہی لاشے جِن لوگوں کو جینے کا سہارا نہیں ملتا اس کھیت کی مٹی میں تمنائوں کا خوں ہے جس کھیت سے دہقان کو […]

.....................................................

پچھتاوا

پچھتاوا

تحریر : انعم خاں، ملتان پھولوں جیسی تھی، وہ نرم و نازک سی، ہر سو خوشبو بکھیرتی ہوئی بے ضرر مخلص سی لڑکی۔پر میں اس کی قدر نہ کر سکا اس کو ایک عام سی لڑکی سمجھتا رہا۔پر وہ خاص تھی بہت خاص اور اس بات کا احساس مجھے تب ہوا جب وہ مجھے چھوڑ […]

.....................................................

دسمبر سے دسمبر تک

دسمبر سے دسمبر تک

تیری فرقت کا صدمہ باعثِ آزار ہے اب تک دسمبر سے دسمبر تک سفر دشوار ہے اب تک تیری قدموں کی آہٹ کو میری دھڑکن ترستی ہے میرے ہونٹوں پہ تیرے درد کا اظہار ہے اب تک تجھے کھو کر درِ ساقی سے بزمِ پارسائی تک زمانے بھر کی رسوائی گلے کا ہار ہے اب […]

.....................................................

آج پھر اپنی وفائوں میں کمی دیکھی ہے

آج پھر اپنی وفائوں میں کمی دیکھی ہے

آج پھر اپنی وفائوں میں کمی دیکھی ہے تیری پلکوں کے کناروں پہ نمی دیکھی ہے آج پھر اپنی وفائوں میں کمی دیکھی ہے اُس کی آنکھوں میں یہ برسات زمانے بھَر نے ہائے کِس درجہ عقیدت سے تھمی دیکھی ہے تیرے قدموں سے لپٹ کر جو ہوئی نوحہ کناں اپنے چہرے پہ وہی گرد […]

.....................................................

تیرے قدموں کی دھول ہو جائیں

تیرے قدموں کی دھول ہو جائیں

تیرے قدموں کی دھول ہو جائیں کاش ہم بھی قبول ہو جائیں دِل تیرا لے کے پھِر نہ لوٹائیں اِس قدر بے اصول ہو جائیں یوں تیری قربتیں میسّر ہوں سارے شِکوے فضول ہو جائیں تِیری یادوں کے دِیپ جلتے ہی احتراماً ملول ہو جائیں اِس مرادوں کے شہر میں کچھ تو حسرتیں ہی نزول […]

.....................................................

ماں کے قدموں تلے جنت ہے

ماں کے قدموں تلے جنت ہے

تحریر: سجاد علی شاکر: لاہور ماں اللہ تعالی کی طرف سے ہمارے لیئے ایک عظیم نعمت ہے۔ جس کا کوئی نعم البدل نہیںہے۔ ماںکے بغیر اس دنیا میں کچھ بھی نہیںہے۔ ماں کائنات میں انسانیت کی سب سے قیمتی متاع اور عظیم سرمایہ ہے۔ اسلام میں اولاد کی پوری زندگی ماں کے تقدس، اس کی […]

.....................................................

چاند شرما سا گیا

چاند شرما سا گیا

یہ تڑپ ، کرب، یہ احساس اور تنہائی شب کے پچھلے پہر،کس کی سدا گونجی ہے کس کی دستک مجھے دیوانہ کیے جاتی ہے کس کی آہٹ نے مرا چین وسکوں چھینا ہے یہ چہک اور یہ معصوم نگاہیں کس کی میرے احساس کا کرتی ہیں تعاقب اکثر کون خوابوں میں خیالوں میں مرے آ […]

.....................................................

آمریت

آمریت

تحریر: ڈاکٹر احسان باری قائد اللہ اکبر تحریک پاکستان ڈاکٹر احسان باری نے میٹ دی پریس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایوب خان پاکستانی دریاؤں کا پانی بھارت کو بیچ کر ملک کو بنجر بنا ڈالنے کی مذموم کوشش کی، یحیٰی خان نے اقتدار میں رہنے کیلئے مغربی پاکستان سے الیکشن جیتنے والے […]

.....................................................

پھیپھڑے کا قیمہ

پھیپھڑے کا قیمہ

تحریر : ایم سرور صدیقی لاہور کی فروٹ منڈی کے عقبی بازار میں ایک دکان پر میں ایزی لوڈ کے لئے رکا تو عجب منظر دیکھا دکاندار نے کلو کلو آٹا تول کرشاپروں کا ڈھیر لگا رکھا تھا میں نے ججھکتے ججھکتے پوچھ ہی لیا یہ آٹا خیرات کرنا ہے کیا؟ ۔۔اس نے حیرت سے […]

.....................................................

محبوب قدموں میں

محبوب قدموں میں

خداتعا لیٰ پر ہمارا یقین اس قدر ضیعف ہو چکا ہے کہ ہم اپنے کام نکلوانے کے لئے خدا کی بجائے بندوں کے سامنے جھکنے کے لئے تیار ہوجاتے ہیں پاکستان دُنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں ہر گلی، کوچے میں عامل ہی عامل ملتے ہیں۔ پاکستان کا شاید ہی کوئی شہرایسا ہو جس […]

.....................................................

رقیب سے

رقیب سے

آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سے جس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا ہے جس کی اُلفت میں بھلا رکھی تھی دُنیا ہم نے دہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا آشنا ہیں ترے قدموں سے وہ راہیں جن پر اس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی ہے […]

.....................................................