بلوچستان: کوہلو میں سیاسی جماعت کے دفتر کے قریب دھماکا

بلوچستان: کوہلو میں سیاسی جماعت کے دفتر کے قریب دھماکا

کوہلو (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں سیاسی جماعت کے دفتر کے قریب دھماکا ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق کوہلو کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے مسلم لیگ ن کے دفتر کیساتھ دیسی ساختہ بم نصب کر رکھا تھا جس کے پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا تاہم خوش […]

.....................................................

کراچی: ماڑی پوری ٹرک اڈا کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی

کراچی: ماڑی پوری ٹرک اڈا کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) ماڑی پور ٹرک اڈا کے قریب دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا ماڑی پور ٹرک اڈے کے قریب ٹرک میں ہوا۔ جبکہ کراچی میں فائرنگ کے دیگر واقعات میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

.....................................................

کراچی: عیسیٰ نگری کے قریب دھماکا، چودھری اسلم سمیت 4 اہلکار شہید

کراچی: عیسیٰ نگری کے قریب دھماکا، چودھری اسلم سمیت 4 اہلکار شہید

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری کے قریب دھماکا، ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم سمیت 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ عیسیٰ نگری کے قریب ایکسپریس وے پر ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم […]

.....................................................

کراچی: پرانی سبزی منڈی کے قریب دھماکا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق

کراچی: پرانی سبزی منڈی کے قریب دھماکا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) پرانی سبزی منڈی کے قریب پولیس افسر شفیق تنولی کی گاڑی میں زور دار دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔ دھماکے میں ایک بچے سمیت 2 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے جبکہ 8 دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔ دھماکے کے فورا بعد علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ […]

.....................................................

مستونگ : زائرین کی بس کے قریب دھماکا، 2 ایف سی اہلکار

مستونگ : زائرین کی بس کے قریب دھماکا، 2 ایف سی اہلکار

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں مستونگ کے علاقے میں زائرین کی بس کے قریب دھماکے میں دو ایف سی اہلکار شہید ہو گئے۔ بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر زائرین کی بس کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے،مستونگ کے علاقے درین گڑھ کے قریب زائرین کی بس کے قریب دھماکا ہوا، لیویز ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

کوئٹہ، لیاقت بازار سٹی تھانے کے قریب دھماکا

کوئٹہ، لیاقت بازار سٹی تھانے کے قریب دھماکا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے لیاقت بازار کے قریب دھماکا ہوا ہے، ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دھماکا لیاقت بازار میں سٹی تھانے کے قریب ہوا ہے، جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ ریسکیو ٹیمیں وقوعہ پر روانہ ہوگئی […]

.....................................................

بنوں: سیکورٹی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،ایک اہلکار جاں بحق، 8 شدید زخمی

بنوں: سیکورٹی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،ایک اہلکار جاں بحق، 8 شدید زخمی

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میرزائل میں سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ 8 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بنوں میرانشاہ روڈ پر غیر معینہ مدت کے […]

.....................................................

پشاور: پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکا، 33 افراد جاں بحق

پشاور: پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکا، 33 افراد جاں بحق

پشاور (جوڈیسک) پشاور میں خان رازق پولیس اسٹیشن کے قریب زوردار دھماکے کے نتیجے میں 33 افراد جاں بحق اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے، اے آئی جی بم ڈسپوزل یونٹ شفقت ملک کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 200 کلو گرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔ پشاور میں ایک ہفتے کے دوران یہ […]

.....................................................

کوئٹہ : سبی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا، 5 اہلکار زخمی

کوئٹہ : سبی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا، 5 اہلکار زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے شہر سبی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکے میں 5 اہلکار زخمی ہوگئے۔ نمائندہ ذرائع کے مطابق سبی کے علاقے میں فورسز کے قافلے کے قریب دھماکے میں 5 اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو قریبی اسپتال […]

.....................................................

کوئٹہ : فقیر محمد روڈ کے قریب دھماکا سنا گیا، ذرائع

کوئٹہ : فقیر محمد روڈ کے قریب دھماکا سنا گیا، ذرائع

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے فقیر محمد روڈ کے قریب دھماکا سنا گیا ہے، ریسکیو ذرائع کے مطابق اس حوالے سے مزید تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔ جبکہ یہ بھی بتاگیا ہے کہ اس دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

.....................................................

بلاول ہاس کے چیف سیکیورٹی آفیسر کی گاڑی کے قریب دھماکا, 5 افراد جاں بحق, 7 زخمی

بلاول ہاس کے چیف سیکیورٹی آفیسر کی گاڑی کے قریب دھماکا, 5 افراد جاں بحق, 7 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گرومندر کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور پولیس اہلکار سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق دھماکے میں بلاول ہاس کے چیف سیکیورٹی آفیسر کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا. اطلاعات کے مطابق دھماکے سے پاس کھڑی گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ دھماکا ڈبل […]

.....................................................

سبی میں نادرا کے دفتر کے قریب دھماکا متعدد افراد زخمی

سبی میں نادرا کے دفتر کے قریب دھماکا متعدد افراد زخمی

سبی(جیوڈیسک)سبی نادرا کے دفترکے قریب دھماکا ہو اہے جس کے نتیجہ میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔، پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تفتیش کی جا رہی ہے۔ جبکہ دھماکے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے […]

.....................................................