صوفی ٹورازم اور قائد کا تصور

صوفی ٹورازم اور قائد کا تصور

تحریر: روہیل اکبر پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) اور ٹوارزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب (ٹی ڈی سی پی) ایسے ادارے ہیں جنکا کام سیاحت کو فروغ دینا ہے وزیر اعظم عمران خان چاہتے ہیں کہ ملک میں سیاحت کا شعبہ پروان چڑھے اسی مقصد کے لیے پنجاب کے وزیر اعلی سردار عثمان […]

.....................................................

بیرون ملک سے پاکستان آنے والی پروازوں کیلئے نیا حکم نامہ

بیرون ملک سے پاکستان آنے والی پروازوں کیلئے نیا حکم نامہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والی پروازوں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا جس پر 5 جنوری سےعمل درآمد ہو گا۔ سی اے اے نے ممانعت والے ملکوں کی کیٹیگری بی اور کیٹیگری سی فہرست کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا سے مزید 630 افراد متاثر، 2 اموات بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 630 افراد متاثر، 2 اموات بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد اضافہ ہونے لگا ہے اور مزید 630 افراد میں عالمی وبا کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 44198 ٹیسٹ کیے […]

.....................................................

سبزیاں بیچنے سے ملک ترقی نہیں کرتا، ڈالر کو باہر لیجانے کو کم کرنا ہے: وزیراعظم

سبزیاں بیچنے سے ملک ترقی نہیں کرتا، ڈالر کو باہر لیجانے کو کم کرنا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں ملک سے باہر ڈالر لے جانے کو کم کرنا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں پاک چین بزنس انویسمنٹ فورم کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سبزیاں بیچنے سے ملک ترقی نہیں کرتا، برآمدات بڑھائے بغیر […]

.....................................................

’کیا یہ ہے نیا پاکستان‘، گاڑی پر فائرنگ، ریحام وزیراعظم پر برہم

’کیا یہ ہے نیا پاکستان‘، گاڑی پر فائرنگ، ریحام وزیراعظم پر برہم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور پاکستانی نژاد برطانوی براڈ کاسٹر ریحام خان نے اپنی گاڑی پر فائرنگ اور گن پوائنٹ پر گاڑی چھن جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے لکھا کہ قریبی رشتہ دار کی شادی سے واپسی پر میری […]

.....................................................

’کراچی میں اومی کرون جنگل میں آگ کی طرح پھیل رہا، کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز ہو چکا‘

’کراچی میں اومی کرون جنگل میں آگ کی طرح پھیل رہا، کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز ہو چکا‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عالمی وبا کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز کراچی سے ہو چکا ہے۔ وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں کورونا کا اومی کرون ویرئینٹ جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے۔ حکام کے مطابق کراچی میں اومی کرون ویرینٹ سےکورونا […]

.....................................................

محمد حفیظ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

محمد حفیظ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے لئے 55 ٹیسٹ 218 ون ڈے اور 119 ٹی 20 کھیلنے والے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے بین الاقوامی کرکٹ سے مکمل طور پر رخصت لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ 17 اکتوبر 1980ء کو سرگودھا میں آنکھ کھولنے والے محمد حفیظ نے 3 اپریل 2003 ء کو شارجہ […]

.....................................................

جبری طور پر مذہب کی تبدیلی کے خلاف ہیں: طاہر اشرفی

جبری طور پر مذہب کی تبدیلی کے خلاف ہیں: طاہر اشرفی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے چیف جسٹس پاکستان سے درخواست کی ہے کہ سیالکوٹ سانحہ کا اسپیڈی ٹرائل کریں۔ بین المذاہب ہم آہنگی سیمینار سے خطاب میں طاہر اشرفی نے کہا کہ سیالکوٹ واقعہ اسلامی روایات کے منافی تھا، اسلام مکمل امن اور آشتی کا دین […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ، شرح 1.55 فیصد تک پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ، شرح 1.55 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے اور شرح 1.50 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں: اسد عمر

پاکستان میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں: اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سربراہ نیشل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ ملک کورونا کی نئی لہر کے آثار […]

.....................................................

دور حاضر کا نظام الملک

دور حاضر کا نظام الملک

تحریر: نسیم الحق زاہدی سلاطین آل سلجوق علم و فضل کے قدردان تھے ان کی کامیابی کی بنیادی وجہ بھی یہی تھی کہ وہ شہنشاہوں جیسے دربار نہ تو لگاتے اور نہ ہی سجاتے تھے اس لیے وہ خوشامدیوں اور درباریوں کی ضرورت ہی محسوس نہیں کرتے تھے ۔ان کے فیصلے دوٹوک اور اٹل ہوتے […]

.....................................................

159 ہندو یاتری واہگہ بارڈرکے راستے پاکستان پہنچ گئے

159 ہندو یاتری واہگہ بارڈرکے راستے پاکستان پہنچ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلیے 159 بھارتی ہندویاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔ ڈاکٹر رمیش کمار اور ڈسٹرکٹ منیجر لاہور عبدالمقدم خان نے واہگہ بارڈر پر ہندو یاتریوں کے وفد کا استقبال کیا۔ بھارتی مہمانوں کو خصوصی بسوں پر واہگہ بارڈر سے لاہور ایئرپورٹ پہنچایا گیا جہاں سے وہ […]

.....................................................

پاکستان کے تین بڑے شہروں میں اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ

پاکستان کے تین بڑے شہروں میں اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے تین بڑے شہروں اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔ این سی او سی کے مطابق کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں کورونا کی جنوبی افریقی قسم کے کیسز میں تیزی سے اضافہ […]

.....................................................

کیا ٹی ٹی پی ایک مرتبہ پھر متحرک ہو رہی ہے؟

کیا ٹی ٹی پی ایک مرتبہ پھر متحرک ہو رہی ہے؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں تحریک طالبان پاکستان کی ایک پناہ گاہ پر حملے کے دوران چار فوجی ہلاک ہو گئے۔ طالبان کے مطابق اس واقعے میں پاکستان کے سات فوجی ہلاک ہوئے۔ پاکستانی فوج کے مطابق ایک دوسرے واقعے میں خیبر پختونخواہ کے علاقے ٹانک […]

.....................................................

سعودی عرب میں تبدیلیاں، پاکستان کیسے متاثر ہو گا؟

سعودی عرب میں تبدیلیاں، پاکستان کیسے متاثر ہو گا؟

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں ہونے والی سماجی، سیاسی اور معاشی تبدیلیوں کو پاکستان میں بہت دلچسپی کے ساتھ دیکھا جا رہا ہے اور کئی حلقوں میں ان ہونے والی تبدیلیوں پر بحث بھی جاری ہے۔ پاکستان میں جن مذہبی تنظیموں کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات انتہائی خوشگوار اور قریبی ہیں […]

.....................................................

ای سی سی اجلاس؛ نیا پاکستان ہاؤسنگ میں عوام کو مزید سہولت دینے کی منظوری

ای سی سی اجلاس؛ نیا پاکستان ہاؤسنگ میں عوام کو مزید سہولت دینے کی منظوری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی نے نیا پاکستان ہاؤسنگ ڈولپمنٹ اتھارٹی کے منصوبوں کے لیے حکومت کی مارک اپ سبسڈی اسکیم کے ٹئیرون کے تحت صارفین کے لیے قیمتوں کے تعین اور مارک اپ سبسڈی کی مدت پر نظر ثانی کی منظوری دے دی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا کیسز پھر بڑھنے لگے، شرح ایک فیصد سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں کورونا کیسز پھر بڑھنے لگے، شرح ایک فیصد سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے کیسز کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 47885 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے […]

.....................................................

ملک میں کچھ ہونیوالا ہے، چند ہفتوں میں پتہ چل جائیگا، رحمن ملک

ملک میں کچھ ہونیوالا ہے، چند ہفتوں میں پتہ چل جائیگا، رحمن ملک

لاڑکانہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سینیٹر رحمن ملک نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ مخفی چیزیں ہو رہی ہیں جس سے لگتا ہے کہ ملک میں کچھ ہونے والا ہے، کیا ہوگا،کب ہوگا کیسے ہوگا چند دنوں ہفتوں میں پتہ چل جائے گا۔ […]

.....................................................

محسن اعظم کا 145واں جنم دن

محسن اعظم کا 145واں جنم دن

تحریر: روہیل اکبر ہم نے ہر سال کی طرح اس بار بھی 25 دسمبر کو بانی مملکت خداد پاکستان امت مسلمہ کے جلیل القدر رہنما محسن اعظم قائداعظم محمد علی جناح کا 145 واں یوم پیدائش بھر پور جذبے کے ساتھ منا یا مگرانکی کہی ہوئی باتوں پر عمل نہیں کرتے 21 مارچ1948ء ڈھاکہ کی […]

.....................................................

پاکستان: اومی کرون کیسز میں اضافہ، فروری میں کورونا کی پانچویں لہر کا خدشہ

پاکستان: اومی کرون کیسز میں اضافہ، فروری میں کورونا کی پانچویں لہر کا خدشہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) او می کرون کیسز کی وجہ سے پاکستان میں فروری میں عالمی وبا کی پانچویں لہر کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پاکستان میں کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے 75 کیسز سامنے آنے پر ماہرین صحت نے کورونا وبا کی پانچویں لہر کے خدشات ظاہر کیے […]

.....................................................

سلامتی پالیسی ملکی قومی سلامتی کو مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل ہے۔ میجر جنرل بابر افتخار

سلامتی پالیسی ملکی قومی سلامتی کو مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل ہے۔ میجر جنرل بابر افتخار

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی پاکستان کی قومی سلامتی کو مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ مسلح افواج پالیسی میں دیے گئے ویژن کے […]

.....................................................

’ آپ جادو گرنی ہیں‘، یاسر کا شادی کی دوسری سالگرہ پر دلچسپ پیغام

’ آپ جادو گرنی ہیں‘، یاسر کا شادی کی دوسری سالگرہ پر دلچسپ پیغام

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین اپنی شادی کی دوسری سالگرہ آج منارہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر یاسر نے اقرا کے ہمراہ شادی کے روز لی گئی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے شادی کی دوسری سالگرہ پر خوبصورت پیغام دیا۔ یاسر نے اقرا کو شادی […]

.....................................................

عمران خان کے بعد کون؟

عمران خان کے بعد کون؟

تحریر: میر افسر امان آئیں آج دل پر ہاتھ رکھ کر فیصلہ کر ہی لیں کہ عمران خان کے بعد کون ملک کو صحیح طریقے سے چلا سکتا ہے۔ بلکہ اس سے پہلے پاکستان کو چلانے کی سمت کا تعین بھی کر لیں کہ مملکت خدادا اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سمت کیا ہے؟۔ملک کاسب سے […]

.....................................................

افغانستان کا انسانی المیہ اور او آئی سی

افغانستان کا انسانی المیہ اور او آئی سی

تحریر : نسیم الحق زاہدی برادر مسلم ملک افغانستان کو درپیش سنگین انسانی مسائل اور معاشی مشکلات کے حوالے سے پاکستان کی میزبانی میں اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس یقینا ایک تایخ ساز اقدام ہے جس تین روزہ او آئی سی(اسلامی تعاون کونسل) منعقدہ کانفرنس میں […]

.....................................................