پاکستان میں کورونا سے مزید 25 اموات، 7500 سے زائد کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 25 اموات، 7500 سے زائد کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 25 افراد انتقال کر گئے اور 7539 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 63272 […]

.....................................................

بلدیاتی قانون کیخلاف ایم کیو ایم پاکستان کی ریلی پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج

بلدیاتی قانون کیخلاف ایم کیو ایم پاکستان کی ریلی پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے بلدیاتی قانون کے خلاف وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنا دیا جس کے بعد پولیس نے شرکا کو منتشر کرنے کے لیے ریلی پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا۔ اس موقع پرپولیس کی بھاری نفری موجود رہی اور ریلی کے شرکا کو منتشر […]

.....................................................

آخر کیل اور مردہ گھوڑہ

آخر کیل اور مردہ گھوڑہ

تحریر: روہیل اکبر پاکستان میں حکومت مخالف تحریکوں کے دوران ایک لفظ بڑی کثرت سے سنا جاتا ہے جلسے اور جلوسوں میں ہر سیاسی جماعت کا قائد اس لفظ پر بہت زور دیتا ہے کہ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیا ہے جبکہ حکومتی اراکین اپنے خلاف اٹھنے والی ہر تحریک کو مردہ […]

.....................................................

‘بھارت جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے’

‘بھارت جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے’

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ بھارت دہشت گردی سے متاثر نہیں بلکہ جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت نے 1989 […]

.....................................................

فی الحال کسی پلیئر نے پاکستان کے ٹور سے انکار نہیں کیا، آسٹریلوی سلیکٹر

فی الحال کسی پلیئر نے پاکستان کے ٹور سے انکار نہیں کیا، آسٹریلوی سلیکٹر

میلبورن (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلوی نیشنل سلیکٹر جارج بیلی کا کہنا ہے کہ فی الحال کسی بھی پلیئر نے پاکستان کے ٹور سے انکار نہیں کیا۔ جارج بیلی نے کہا کہ دونوں بورڈز بدستور چند چھوٹی چیزوں پر بات چیت کررہے ہیں، جب سب کی منظوری ہوجائے گی تو ہم اسکواڈ کا اعلان کردیں گے، […]

.....................................................

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان میں کرپشن میں مزید اضافہ ہو گیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کا کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16 درجے اوپر چلا گیا اور کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان دنیا میں 140ویں نمبر پرآگیا ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی […]

.....................................................

آسٹریلیا پاکستان میں ایک ہی وینیو پر ٹیسٹ سیریز کھیلنے کا خواہشمند

آسٹریلیا پاکستان میں ایک ہی وینیو پر ٹیسٹ سیریز کھیلنے کا خواہشمند

آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کی تیاریوں کی تصدیق کر تے ہوئے دو بڑے کھلاڑیوں کو سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز میں آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے پاکستان کے دورے کی وجہ سے ڈیوڈ وارنر اور مچل مارش سری لنکا کے خلاف ٹی […]

.....................................................

صدارتی نظام کا ڈھنڈورا

صدارتی نظام کا ڈھنڈورا

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر آجکل پاکستان میں صدارتی نظامِ حکومت کے نفاذ کی سرگوشیاں فضاؤں میں۔ پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر بھی یہ بحث شدّومد سے جاری ہے اور دروغ بَر گردنِ راوی یہاں تک کہا جا رہا ہے کہ ریفرنڈم کے ذریعے صدارتی نظام کے حق میں رائے لی جائے گی۔ سوال یہ […]

.....................................................

پاکستان امن کی جانب گامزن، بھارت میں نفرت کی آگ بھڑک رہی ہے: صدر عارف علوی

پاکستان امن کی جانب گامزن، بھارت میں نفرت کی آگ بھڑک رہی ہے: صدر عارف علوی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان امن کی جانب گامزن ہے جبکہ بھارت میں نفرت کی آگ بھڑک رہی ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کی دوستی لازوال ہے، پاک چین دوستی ہر مشکل […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا سے مزید 8 اموات، 7000سے زائد کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 8 اموات، 7000سے زائد کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد انتقال کر گئے اور 7195 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 57401 […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 13 فیصد تک پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 13 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 20 افراد انتقال کر گئے اور 7586 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 58334 […]

.....................................................

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا حصہ بننے والے غیرملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا حصہ بننے والے غیرملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپرلیگ 7 کا حصہ بننے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل7 کے لیے کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، کوئٹہ گلیڈایٹرز کے ترجمان نے بتایا کہ فرنچائز کے تمام مقامی کھلاڑی بائیو سیکیورببل کا […]

.....................................................

بھارت: پاکستان کے درجنوں چینلز اور ویب سائٹ پر پابندی کا حکم

بھارت: پاکستان کے درجنوں چینلز اور ویب سائٹ پر پابندی کا حکم

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت کا الزام ہے کہ پاکستانی یوٹیوب چنیلز کشمیر اور بھارتی فوج سے متعلق بھارت مخالف پروپیگنڈہ کرتے رہے ہیں۔ نئی دہلی نے گزشتہ برس بھی متعدد پاکستانی چینلز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی عائد کر دی تھی۔ بھارتی وزارت اطلاعات و نشریات نے جمعے کے روز اپنے ایک […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا سے مزید 12 اموات، 6540 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 12 اموات، 6540 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 12 افراد انتقال کر گئے اور 6540 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 58902 […]

.....................................................

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی نے آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھ دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ 23 اکتوبر کو میبلورن میں کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کا آٹھواں ایڈیشن سولہ اکتوبر سےشروع ہوگا، آسٹریلیا کے سات شہر ایڈیلیڈ، […]

.....................................................

2021، پاکستان کی چین کو برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

2021، پاکستان کی چین کو برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تجارت کے ساتھ ساتھ پاکستان کی چین کو برآمدات 2021 میں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن کا کہنا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی اور تجارتی تعاون باہمی طور پر فائدہ مند ہے اور اس نے دونوں ممالک […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا کے مزید ساڑھے 5 ہزار کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا کے مزید ساڑھے 5 ہزار کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد انتقال کر گئے اور 5472 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 57669 […]

.....................................................

پاکستان کے ریڈیو آئیکون یاور مہدی انتقال کر گئے

پاکستان کے ریڈیو آئیکون یاور مہدی انتقال کر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف براڈ کاسٹر اور ریڈیو آئیکون یاور مہدی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ یاور مہدی کی نماز جنازہ امام بارگاہ کاظمین سادات کالونی شاہ فیصل میں بعد نماز ظہرین ادا کی جائے گی۔ خیال رہے کہ یاور مہدی ریڈیو پاکستان کا قیمتی اثاثہ تھے، طویل عرصے تک ریڈیو پاکستان […]

.....................................................

آئی ایم ایف اجلاس طلب، پاکستان کا 6 ارب ڈالر کا توسیعی پروگرام بحال ہونے کا امکان

آئی ایم ایف اجلاس طلب، پاکستان کا 6 ارب ڈالر کا توسیعی پروگرام بحال ہونے کا امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے چھٹے اقتصادی جائزے کی منظوری دینے کے معاملے پر ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب کرلیا، پاکستان کا 6 ارب ڈالر کا توسیعی فنڈ پروگرام بحال ہونے اور ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط ملنے کے واضح امکانات ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق حکومت […]

.....................................................

پنجاب کا پہلا نمبر اور مزیدار چوری

پنجاب کا پہلا نمبر اور مزیدار چوری

تحریر: روہیل اکبر ہمارے ہاں چوری کی عجیب و غریب وارداتیں ہوتی رہتی ہے مگر حیرت انگیز اورخوفناک بات یہ ہے کہ چھوٹے چور پکڑے جاتے ہیں اور بڑے چور اہم عہدوں پر مزے کررہے ہوتے ہیں سابق حکمرانوں کی ہوشربا کہانیاں سن لیں جنہوں نے اپنے ملازمین کے نام پر کروڑوں نہیں بلکہ اربوں […]

.....................................................

مریم نواز نے حکومت کو چند دنوں کا مہمان قرار دے دیا

مریم نواز نے حکومت کو چند دنوں کا مہمان قرار دے دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے حکومت کو چند دنوں کا مہمان قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ حکومت کو ہٹانے کا طریقہ کار بھی جلد سامنے آ جائے گا۔ مریم نواز کا کہنا […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا کی شرح 9.45 فیصد ہو گئی، مزید 10 افراد کا انتقال

پاکستان میں کورونا کی شرح 9.45 فیصد ہو گئی، مزید 10 افراد کا انتقال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر ساڑھے 9 فیصد تک چلی گئی جب کہ مزید 10 افراد کورونا سے انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے مطابق 17جنوری کو 53 ہزار سے زیادہ ٹیسٹ کیے گئےجن میں سے 5 ہزار […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا کا 16 سال سے کم عمر بچوں پر وار، پی ایم اے نے صورتحال خطرناک قرار دے دی

پاکستان میں کورونا کا 16 سال سے کم عمر بچوں پر وار، پی ایم اے نے صورتحال خطرناک قرار دے دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک بھر میں 16 سال سے کم عمر بچے بھی کورونا سے متاثر ہونے لگے جب کہ ڈاکٹروں کی تنظیم کا کہنا ہے کہ ملک میں اگلے دو سے تین ہفتے کورونا صورت حال کے حوالے سےبہت زیادہ خطرناک ہو سکتے ہیں۔ وفاقی وزارت صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں […]

.....................................................

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں پاکستان کی

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں پاکستان کی

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستانی ٹیم تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے پوائنٹس ٹیبل میں سری لنکا 24 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، جس نے […]

.....................................................