آئی سی سی کی محمد عامر کو لیگ میچ کھیلنے پر سخت تنبیہ

آئی سی سی کی محمد عامر کو لیگ میچ کھیلنے پر سخت تنبیہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کے معطل فاسٹ بولر محمد عامر کو انگلینڈ میں لیگ میچ کھیلنے پر سخت تیبیہ کی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق عامر کو ان کی معطلی کے دائرہ کے بارے میں مطلع کر دیا گیا ہے۔ انیس سالہ محمد عامر کو سلمان بٹ اور محمد آصف کے ہمراہ اسپاٹ […]

.....................................................

پاک چین دو طرفہ مذاکرات میں تجارتی تعاون بڑھانے پرغور

پاک چین دو طرفہ مذاکرات میں تجارتی تعاون بڑھانے پرغور

چین اور پاکستان میں دو طرفہ مذاکرات میں پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بیجنگ میں ہونے والے مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کررہی ہیں۔ مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات کے علاوہ دیگر امور پر بھی بات چیت کی گئی۔ جس میں علاقائی […]

.....................................................

برطانیہ: پاک بھارت فٹبال میچ جاں بحق تین پاکستانیوں کے نام

برطانیہ: پاک بھارت فٹبال میچ جاں بحق تین پاکستانیوں کے نام

لندن : پاکستان اور بھارت کیدرمیان انگلینڈ میں کھیلے جانے والے  فٹبال میچ کو برمنگھم میں جاں بحق ہونے والے تین پاکستانی نوجوانوں کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن اور آل انڈیا فٹبال فیڈریشن نے اسپانسرز کی درخواست پر تین ستمبر کو ڈربی میں کھیلے جانے والے پاک بھارت فٹبال میچ کو […]

.....................................................

لاہور : کراچی کو ہتھیاروں سے پاک کرنا ضروری ہے۔ اعتزاز احسن

لاہور : کراچی کو ہتھیاروں سے پاک کرنا ضروری ہے۔ اعتزاز احسن

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ کراچی کو ہتھیاروں سے پاک کرنا ضروری ہے۔ اس کے لئے فوج کو بلوانے میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔ لاہور میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی کا اصل مسئلہ سیاست اور بھتہ خوری کا ملاپ ہے۔ […]

.....................................................

اسلام آباد : کراچی میں قیام امن کیلئے فوج کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ آرمی چیف

اسلام آباد : کراچی میں قیام امن کیلئے فوج کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ آرمی چیف

اسلام آباد : سربراہ افواج پاکستان جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ کراچی ملک کا اہم شہر ہے اگر کہا گیا تو فوج کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران غیررسمی گفتگو کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ کراچی پاکستان کا انتہائی اہم شہر ہے۔ […]

.....................................................

اے ڈی پی پاکستان میں متبادل توانائی کے منصوبوں میں امداد دیگا

اے ڈی پی پاکستان میں متبادل توانائی کے منصوبوں میں امداد دیگا

ایشیائی ترقیاتی بنک پاکستان میں متبادل توانائی کے منصوبے میں 36.8ملین ڈالر کی امداد دے گا۔  ایشیائی ترقیاتی بنک کے مطابق ترکی کی کمپنی زورلو انرجی کے اس منصوبے میں مدد دی جائے گی اور اس منصوبے میں ہوا سے بجلی بنانے کے 56.4میگا واٹ کا پلانٹ لگایا جائے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بنک کے مطابق […]

.....................................................

جمہوری پاکستان سے شدت پسندی کے خاتمے میں مدد ملے گی،گراسمین

جمہوری پاکستان سے شدت پسندی کے خاتمے میں مدد ملے گی،گراسمین

نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اینڈ افغانستان مارک گراسمین نے کہا ہے کہ جمہوری پاکستان کی حمایت کرتے ہیں اس سے شدت پسندی کے خاتمے مدد ملے گی ۔ امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور افغانستان مارک گراسمین نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں اتارچڑھاآتا رہتا ہے تاہم پاکستان میں جمہوری حکومت […]

.....................................................

امریکی فوج 2024 تک افغانستان میں رہ سکتی ہے،رپورٹ

امریکی فوج 2024 تک افغانستان میں رہ سکتی ہے،رپورٹ

برطانوی اخبار نے دعوی کیاہے کہ امریکی فوج دوہزار چوبیس تک افغانستان میں رہ سکتی ہے کابل اور واشنگٹن میں اتفاق ہوگیا ہے رواں سال معاہدے پر دستخط ہونگے۔ برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلیگراف کے مطابق امریکی و افغان حکام کا کہناہے امریکا اور افغانستان نئے اسٹریٹیجک معاہدے پر دستخط رواں سال جرمن شہر بون میں […]

.....................................................

پاکستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہیں ختم نہیں ہوئیں،امریکہ

پاکستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہیں ختم نہیں ہوئیں،امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کی دہشت گردی کے خلاف سالانہ رپورٹ میں ایک بارپھر الزام عائد کیا گیا ہیکہ پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں جنہیں کئی آپریشنز کے بعد بھی ختم نہیں کیا جاسکا ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں بھی پاکستان سے دہشت گردی کی جاتی رہی […]

.....................................................

جمرود مسجد بم دھماکہ قابل مذمت ہے، ہیلری کلنٹن

جمرود مسجد بم دھماکہ قابل مذمت ہے، ہیلری کلنٹن

امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن نے جمرود کی مسجد میں خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں جمہوریت کو کمزور کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے۔  واشنگٹن میں جاری ایک بیان میں امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا عسکریت پسندی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کی قدر کرتے ہیں۔ اس مشکل گھڑی […]

.....................................................

بارش کا پہلا قطرہ

بارش کا پہلا قطرہ

یہ حقیقت ہے کہ جب سے ہمارا وطن عزیز پاکستان جو بے شمار انسانی جانوں کی قربانیوں کے بعد معرض وجود میں آیاہے اِس نے کامیابیوں سے زیادہ ناکامیاں اور مشکلات اور پریشانیاں ہی اپنے دامن میں سمیٹیں ہیں یوں تب ہی سے اغیار نے اِسے پنپنے ہی نہیں دیاہے اور اِن کی جانب سے […]

.....................................................

فرانس میں پاکستان کا جشن آزادی ڈے

فرانس میں پاکستان کا جشن آزادی ڈے

پاکستان سمیت دنیا بھر کی طرح فرانس میں بھی پاکستان کا جشن آزادی ڈے نہایت عقیدت و احترام اور ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا اس حوالے سے مرکزی پروگرام سفارت خانہ پیرس میں ہوا جہاں پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا ۔فرانس میں پاکستان کے سفیر جناب شفقت سعید نے […]

.....................................................

اسلام آباد : حنا ربانی کھر کی امریکی سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقاتیں

اسلام آباد : حنا ربانی کھر کی امریکی سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقاتیں

اسلام آباد : وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے لیے پاک امریکا تعلقات کی معمول پر بحالی ناگزیر ہے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں امریکی سفیر کیمرون منٹر سے ملاقات میں حنا ربانی کھر نے واضح کیا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان اپنی بساط […]

.....................................................

اسلام آباد : سی این جی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے کردار ادا کروں گا۔ پرویز الہیٰ

اسلام آباد : سی این جی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے کردار ادا کروں گا۔ پرویز الہیٰ

اسلام آباد : سینیئر وفاقی وزیر چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ وہ سی این جی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے اور اس کی بلا تعطل فراہمی کے لیئے اپنا فعال کر دار ادا کرتے رہیں گے ال پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے وفد نے چودھری پرویز الہی سے اسلام اباد میں […]

.....................................................

لاہور: دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے چودہ رکنی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور: دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے چودہ رکنی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ ویمنز ونگ نے دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے چودہ رکنی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ثنا میر کو قومی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ دیگر کھلاڑیوں میں جویریہ ودود، نین عابدی، بسما معروف، ندا ڈار، مرینہ اقبال، بتول فاطمہ، کانیتا جلیل، اسماویہ اقبال، معصومہ جنید، […]

.....................................................

ملکی مفادات کے خلاف دباو قبول نہ کیا جائے

ملکی مفادات کے خلاف دباو قبول نہ کیا جائے

امریکہ نے پاکستان کو سکیورٹی کی مد میں دی جانے والی اربوں ڈالر کی امداد القاعدہ اور اس کے حامی شدت پسند گروپوں کے خلاف کارکردگی سے مشروط کردی ہے۔ موقر امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکہ نے اس سلسلے میں تعاون کا حساب رکھنے اور اپنے […]

.....................................................

پاکستانی حکومت میں شامل بعض عناصرکے حقانی نیٹ ورک سے تعلقات ہیں ،پنیٹا

پاکستانی حکومت میں شامل بعض عناصرکے حقانی نیٹ ورک سے تعلقات ہیں ،پنیٹا

واشنگٹن .: امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا نے ایک بارپھرالزام لگایا ہے کہ پاکستانی حکومت میں شامل بعض عناصر کے حقانی نیٹ ورک سے تعلقات ہیں جوافغانستان میں امریکی فوج کونشانہ بنارہاہے ،جبکہ وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن کاکہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات جتنے پرانے اتنے ہی پیچیدہ بھی ہیں۔واشنگٹن میں نیشنل ڈیفنس یونی ورسٹی میں […]

.....................................................

واشنگٹن : پاکستان دہشت گرد ملک نہیں،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن : پاکستان دہشت گرد ملک نہیں،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن : امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری کے ساتھ ہے،یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹو ریا نو لینڈ نے واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہی۔ان کاکہناتھا کہ دہشت گردی کے خلاف ایک دوسرے کی مدد کرنا پاکستان اورامریکا دونوں کے مفاد میں ہے،ترجمان […]

.....................................................

پاکستان اپنے مفادات کیخلاف باتیں قبول نہیں کرتا،کلنٹن

پاکستان اپنے مفادات کیخلاف باتیں قبول نہیں کرتا،کلنٹن

واشنگٹن : امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے مفادات کیخلاف باتیں قبول نہیں کرتا۔ واشنگٹن میں ایک مباحثے کے دوران امریکی وزیرخارجہ نے کہا کہ کچھ معاملات پر پاکستان اور امریکہ میں اختلاف ہیں۔ پاکستان کے ساتھ تعلقات عشروں پر محیط ہیں۔پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات امریکہ کے مفاد میں ہیں۔ہم […]

.....................................................

امریکی ہیلی کاپٹر کے ملبے تک رسائی، چین نے تردید کردی

امریکی ہیلی کاپٹر کے ملبے تک رسائی، چین نے تردید کردی

بیجنگ : چین نے پاکستان کی طرف سے امریکی طیارے کے ملبے تک رسائی دینے کی خبروں کی تردید کردی۔ بیجنگ سے جاری ہونے والے چینی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق ہیلی کاپٹر کے ملبے تک رسائی دینے کی رپورٹ بالکل بے بنیاد اور بلاجوا ہے۔ امریکی اخبار فنانشل ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں […]

.....................................................

پی سی بی انٹیگرٹی کمیٹی اجلاس، شعیب ملک کی واپسی کا فیصلہ مؤخر

پی سی بی انٹیگرٹی کمیٹی اجلاس، شعیب ملک کی واپسی کا فیصلہ مؤخر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی انٹیگرٹی کمیٹی کا اجلاس قذافی ا سٹیڈیم میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے بعد کمیٹی نے اپنا فیصلہ موخر کر دیا ہے۔  جسٹس جمشید علی شاہ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں ٹیسٹ کرکٹر شعیب ملک اور دانش کنیریا نے اپنے بیان قلمبند کرائے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کے دو […]

.....................................................

اسلام آباد : قوم متفق ہو تب ہی مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد : قوم متفق ہو تب ہی مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد : وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قائد اعظم اور علامہ اقبال کے وژن کے مطابق ملک کے استحکا م کے لئے کا م کر رہے ہیں، قوم متفق ہو تب ہی مسائل حل ہو سکتے ہیں، قیام پاکستان جمہوری جدو جہد کی بہترین مثال ہے اور ملک کے تمام […]

.....................................................

اسلام آباد : یوم آزادی پر ملک بھر میں قومی پرچم لہرانے کی پروقار تقریبات

اسلام آباد : یوم آزادی پر ملک بھر میں قومی پرچم لہرانے کی پروقار تقریبات

اسلام آباد : یوم آزادی کے موقعے پر اسلام آباد سمیت چاروں صوبائی دارلحکومتوں میں قومی پرچم لہرانے کی خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا بانی پاکستان اور شاعر مشرق کے مزار پر حاضری دی گئی۔ مرکزی تقریب اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ہوئی جہاں وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی نے پرچم کشائی کی ۔تقریب […]

.....................................................

پاکستان نے چین کو امریکی ہیلی کاپٹر تک رسائی دی،فنانشل ٹائمز

پاکستان نے چین کو امریکی ہیلی کاپٹر تک رسائی دی،فنانشل ٹائمز

لندن: پاکستان نے چین کو اسامہ بن لادن کیخلاف آپریشن میں تباہ ہونے والے امریکی اسٹیلتھ ہیلی کاپٹر کے ملبے کا معائنہ کرایا تھا۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کیخلاف آپریشن میں گرکر تباہ ہونے والے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کی چین کے انٹیلی جنس اہلکاروں نے تصاویر لیں […]

.....................................................