پشاور دھماکا: مسجد میں دینی تعلیم کا سلسلہ عارضی طور پر معطل

پشاور دھماکا: مسجد میں دینی تعلیم کا سلسلہ عارضی طور پر معطل

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں دھماکے کا نشانہ بننے والی مسجد میں دینی تعلیم کا سلسلہ کچھ عرصے کے لیے روک کر طلبہ کو اُن کے آبائی علاقوں میں بھیج دیا گیا ہے۔ پشاور کے علاقے دیر کالونی میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد شہید اور 137 زخمی ہوئے۔ […]

.....................................................