پطرس بخاری بطور شاعر

پطرس بخاری بطور شاعر

تحریر : راج محمد آفریدی اکتوبر ١٨٩٨ ئ،وفات :٥ دسمبر ١٩٥٨ئ) کا نام ذہن میں آتے ہی لاشعوری طور پر لبوں پر مسکراہٹ چھا جاتی ہے۔اس کی وجہ ان کی تصنیف ”پطرس کے مضامین”ہے۔گیارہ مضامین پر مشتمل یہ مختصر سی کتاب اردو ادب کے مزاحیہ سرمائے میں اپنی منفرد پہچان سے اعلیٰ مرتبے پر فائز […]

.....................................................