کے الیکٹرک کا لوڈ شیڈنگ کیلئے نیا بہانہ، بن قاسم پلانٹ میں خرابی کا دعویٰ

کے الیکٹرک کا لوڈ شیڈنگ کیلئے نیا بہانہ، بن قاسم پلانٹ میں خرابی کا دعویٰ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کے الیکٹرک کو شہر میں لوڈشیڈنگ کا ایک اور بہانہ مل گیا جس میں اس نے بن قاسم پاور پلانٹ میں تکنیکی خرابی کو جواز بنا کر 130 میگاواٹ بجلی کی کمی کی اطلاع دی ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق بن قاسم پاور پلانٹ کے ایک یونٹ پر ٹیکنیکل فالٹ […]

.....................................................

ملک میں بجلی کی بھرپور پیداوار شروع ہو گئی، صدر ممنون

ملک میں بجلی کی بھرپور پیداوار شروع ہو گئی، صدر ممنون

کراچی (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کراچی بن قاسم میں فوجی فرٹیلائزر کول پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔ منصوبے سے 118 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہو گئی، انہوں نے کہا کہ ملک میں بجلی کی بھرپور پیداوار شروع ہو گئی، اب ترقی کاعمل تیز ہوگا، بجلی سے کراچی کی شہری آبادی […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 2/2/2017

جھنگ کی خبریں 2/2/2017

جھنگ (تحصیل رپورٹر) حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ میں نئے سال کی آمد کے حوالہ سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر غازی امان اللہ ، ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ ، ڈی پی او ہمایوں مسعود سندھو، […]

.....................................................

مقدس اوراق کو بچانے کیلئے ری سائیکلنگ پلانٹ لگا رہے ہیں: سردار یوسف

مقدس اوراق کو بچانے کیلئے ری سائیکلنگ پلانٹ لگا رہے ہیں: سردار یوسف

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور بین المذاہب وہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ مقدس اوراق کو بے حرمتی سے بچانے کیلئے کراچی اور اسلام آباد راولپنڈی میں ایک ایک ری سائیکلنگ پلانٹ لگایا جارہا ہے۔ اخبارات کو ردی میں استعمال کرنے سے بچانے کیلئے ری سائیکلنگ کی جائے گی اور […]

.....................................................

اے پی آر انرجی 102 میگاواٹ کے میانمر پلانٹ پر معاہدے کو پھیلاتے ہوئے

اے پی آر انرجی 102 میگاواٹ کے میانمر پلانٹ پر معاہدے کو پھیلاتے ہوئے

فلوریڈا (نمائندہ خصوصی) فوری بجلی حل فراہم کرنے والا عالمی ادارہ اے پی آر انرجی آج اعلان کرتا ہے کہ اس کے میانمر میں 102 میگاواٹ منصوبے کو 2017ء کی چوتھی سہ ماہی میں توسیع مل چکی ہے۔ پلانٹ کے لیے اصل معاہدے پر فروری 2014ء پر دستخط ہوئے تھے، جو پابندیوں کے خاتمے کے […]

.....................................................

ٹینیسی : امریکی نیوکلیئر پاور پلانٹ بجلی پیدا کرنے لگا

ٹینیسی : امریکی نیوکلیئر پاور پلانٹ بجلی پیدا کرنے لگا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی جوہری توانائی کے ایک ری ایکٹر نے 20 برس کی تاخیر کے بعد اس ہفتے کام کرنا شروع کیا، جس کے لیے اربوں ڈالر کا بجٹ دستیاب تھا۔ اس سے صارفین کو بجلی فراہم ہونا شروع ہوگئی ہے۔ یہ پلانٹ ٹینیسی ویلی اتھارٹی کی جانب سے قائم کیا گیا ہے جو کہ […]

.....................................................

ترکی کا تیسرا جوہری پلانٹ چین کی مدد سے لگے گا

ترکی کا تیسرا جوہری پلانٹ چین کی مدد سے لگے گا

ترکی (جیوڈیسک) ترکی تیسری جوہری تنصیب کے لیے چین سے تعاون کر رہا ہے۔ وزیر توانائی و قدرتی وسائل برات البائراک نے گزشتہ جون میں چین کے ساتھ تعاون کا سمجھوتہ کیا تھا جسے ترک اسمبلی سے بھی منظوری مل گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ چین کے تعاون سے یہ تنصیب اینے ادا میں […]

.....................................................

سرگودھا ڈرائی پورٹ اور کوئٹہ میں فروٹ پروسیسنگ پلانٹ کے قیام کا اعلان

سرگودھا ڈرائی پورٹ اور کوئٹہ میں فروٹ پروسیسنگ پلانٹ کے قیام کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ سرگودھا میں برآمدات کے فروغ کے لیے ڈرائی پورٹ قائم کی جائے گی، علاقے میں پیدا ہونے والے پھلوں کی برآمد کیلیے تمام تر سہولتیں ایک ہی جگہ میسر ہوں گی اور معدنیات جپسم نمک اور لوہا برآمد کرنے کا عمل بھی […]

.....................................................

واٹر فلٹریشن پلانٹ ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا گیا مظاہرین

واٹر فلٹریشن پلانٹ ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا گیا مظاہرین

واٹر فلٹریشن پلانٹ ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا گیا مظاہرین، ملتان: واٹر فلٹریشن پلانٹ کے ملازمین کا احتجاج۔

.....................................................

چین : آتش بازی کے پلانٹ میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، 48 زخمی

چین : آتش بازی کے پلانٹ میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، 48 زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں آتش بازی کے پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک، 48 زخمی ہو گئے ۔دھماکے کے بعد 3 افراد لاپتا بھی ہو گئے۔ یہ دھماکا چین کے صوبے جیانگشی کے ایک آتش گیر مواد کے پلانٹ میں ہوا، جس کے بعد پلانٹ میں موجود پٹاخے پھٹنے سے علاقہ دھماکوں کی آواز […]

.....................................................

کروڑ شہر کا واحد پیوری فیکیشن پلانٹ TMA کی عدم دلچسپ ناور غفلت

کروڑ شہر کا واحد پیوری فیکیشن پلانٹ TMA کی عدم دلچسپ ناور غفلت

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) کروڑ شہر کا واحد پیوری فیکیشن پلانٹ TMAکی عدم دلچسپ ناور غفلت کے باعث اجڑ گیا۔آج کل TMA کروڑ نے پینے کے صاف پانی کے پلانٹ کے سامنے کوڑا کرکٹ اٹھانے والی ٹریکٹر ٹرالیاں لگا کر بند کر دیا ۔اور دوسری طرف صاف پانی پینے کے پلانٹ کی ٹوٹیاں خراب […]

.....................................................

جاپان کے جنوبی علاقے میں 7 اعشاریہ صفر کا شدید زلزلہ

جاپان کے جنوبی علاقے میں 7 اعشاریہ صفر کا شدید زلزلہ

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان کے جنوبی علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، شدت 7 اعشاریہ صفر ریکارڈ کی گئی۔ جاپان کے جنوبی جزیرے Kyushu کے ساحل پر صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، زلزلہ سے ایک فٹ تک سونامی کی لہر پیدا ہوئیں، تاہم ساحلی […]

.....................................................

نندی پور پاور پلانٹ مکمل آپریشن نہ ہوسکا، پیداواری لاگت بھی بڑھ گئی

نندی پور پاور پلانٹ مکمل آپریشن نہ ہوسکا، پیداواری لاگت بھی بڑھ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی و بجلی کی طرف سے مسلسل دعوؤں کے باوجود نندی پور پاور پلانٹ اب تک اپنی پوری صلاحیت سے بجلی پیدا کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔ وزارت پانی و بجلی منصوبے کی انتظامیہ کو ہٹانے کے باوجود پلانٹ کو پوری طرح آپریشنل نہیں کیاجاسکاجس سے اس پلانٹ پر بننے […]

.....................................................

نیویارک: نیوکلیئر پلانٹ کے ٹرانسفارمر میں آگ لگنے سے پلانٹ بند

نیویارک: نیوکلیئر پلانٹ کے ٹرانسفارمر میں آگ لگنے سے پلانٹ بند

نیو یارک (جیوڈیسک) امریکی شہر نیویارک میں نیوکلیئر پلانٹ کے ٹرانسفارمر میں آگ لگنے کے باعث پلانٹ بند ہو گیا ہے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حکام کے مطابق حادثہ نیویارک شہر کے شمال میں 38میل دور بوچھنن قصبے میں واقع انڈین نیوکلیئر پلانٹ میں پیش آیا۔ پلانٹ کے ٹرانسفر میں اچانک آگ لگی، […]

.....................................................

الاباما : پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے

الاباما : پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے

الاباما (جیوڈیسک) امریکی ریاست الاباما میں پلانٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس سے ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ الاباما کی کاؤنٹی میں واقع انڈسٹریل پلانٹ میں آگ لگ گئی ، دھماکے کے وقت پلانٹ میں چھ لوگ موجود تھے جن میں سے ایک شخص ہلاک اور پانچ بری طرح […]

.....................................................

لوٹی گیس فیلڈ سے سوئی پلانٹ آنے والی 24 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

لوٹی گیس فیلڈ سے سوئی پلانٹ آنے والی 24 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

لوٹی گیس فیلڈ سے سوئی پلانٹ آنے والی 24 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ۔دھماکے کے بعد گیس پائپ میں آگ بھڑک اٹھی۔

.....................................................

حکومت سے گیس نرخوں پر معاملات طے نہ ہونے پر سعودی الطوارتی اسٹیل ملز نے پلانٹ بند کر دیا

حکومت سے گیس نرخوں پر معاملات طے نہ ہونے پر سعودی الطوارتی اسٹیل ملز نے پلانٹ بند کر دیا

حکومت سے گیس نرخوں پر معاملات طے نہ ہونے پر سعودی الطوارتی اسٹیل ملز نے پلانٹ بند کر دیا۔1100 ملازمین کو برطرف کر دیا گیا۔ملز انتظامیہ

.....................................................

اقوام متحدہ کا بہاولنگر میں بائیو ماس گیسی فیکشن پلانٹ کا منصوبہ

اقوام متحدہ کا بہاولنگر میں بائیو ماس گیسی فیکشن پلانٹ کا منصوبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں بدترین توانائی بحران کے تناظر میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صنعتی ترقی نے گلوبل ڈیولپمنٹ فیسیلٹی کے تعاون سے خود بجلی پیداکرنے کے ایک منصوبے کا آغاز کیا ہے جس کے تحت زراعت سے منسلک چھوٹے، درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو فصلوں کے فاضل مادوں سے گیس پیدا […]

.....................................................

مٹھی میں ایشیا کے سب سے بڑے پانی صاف کرنے کے پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا

مٹھی میں ایشیا کے سب سے بڑے پانی صاف کرنے کے پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا

مٹھی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے تھرپارکر میں ایشیا کے سب سے بڑے پانی صاف کرنے کے پلانٹ ریورس آسموسس (آر او) کا افتتاح کر دیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے تھرپارکر کی تحصیل مٹھی میں ایشیا کے سب سے بڑے آر او پلانٹ کا افتتاح کیا، آر او فلٹرپلانٹ میں روزانہ […]

.....................................................

گیس بندش، صابن ساز صنعتوں نے پلانٹ اور مشینری فروخت کرنا شروع کر دی

گیس بندش، صابن ساز صنعتوں نے پلانٹ اور مشینری فروخت کرنا شروع کر دی

کراچی (جیوڈیسک) مقامی صابن ساز انڈسٹری نے قدرتی گیس کی عدم دستیابی کے باعث اپنے پلانٹس ومشینری کی فروخت کو ترجیح دینا شروع کر دی ہے۔ سوپ انڈسٹری کے ذرائع نے بتایا کہ پنجاب میں قائم 30 سے زائد صابن وڈٹرجنٹ ساز یونٹس گزشتہ 5 سال سے قدرتی گیس کے مسائل سے دوچار ہیں تاہم […]

.....................................................

مالدیپ میں پینے کے صاف پانی کے پلانٹ میں آگ لگ گئی

مالدیپ میں پینے کے صاف پانی کے پلانٹ میں آگ لگ گئی

مالے (جیوڈیسک) مالدیپ کے دارالحکومت میں پانی کے پلانٹ میں آگ لگنے کے بعد پورے ملک میں پینے کے پانی کی فراہمی شدید متاثر ہوئی ہے۔ بھارت کی جانب سے مالدیپ کو پینے کا پانی فراہم کیاجارہا ہے۔ مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں پینے کے صاف پانی کے پلانٹ میں آگ لگنے سے شہر میں […]

.....................................................

ڈیرہ بگٹی میں پیر کوہ سے پلانٹ جانے والی 18 انچ گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی میں پیر کوہ سے پلانٹ جانے والی 18 انچ گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی میں پیر کوہ سے پلانٹ جانے والی 18 انچ گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ، گیس پائپ لائن تباہ ہونے سے پلانٹ کو گیس کی فراہمی معطل۔

.....................................................

ڈاکٹر اقبال محمد چوہان کے زیر صدارت واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے حوالے سے اجلاس

ڈاکٹر اقبال محمد چوہان کے زیر صدارت واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے حوالے سے اجلاس

قصور (محمد عمران سلفی سے) صوبائی سیکرٹری ماحولیات ڈاکٹر اقبال محمد چوہان کے زیر صدارت قصور ٹینری ویسٹ مینجمنٹ ایجنسی (KTWMA) کے حوالے سے گزشتہ روز ڈی سی او کمیٹی روم میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی سی او قصور عدنان ارشد اولکھ ، ڈائریکٹر ماحولیات نسیم الرحمن شاہ ، اسسٹنٹ کمشنر قصور وردہ […]

.....................................................

سول اسپتال آکسیجن پلانٹ میں اچانک خرابی 25 سے زائد آپریشن ملتوی

سول اسپتال آکسیجن پلانٹ میں اچانک خرابی 25 سے زائد آپریشن ملتوی

کراچی (جیوڈیسک) سول اسپتال کراچی کے آرتھوپیڈک یونٹ ٹو میں آپریشن کے دوران آکسیجن پلانٹ میں لیکیج ہونے کی وجہ سے 25 سے زائد آپریشن ملتوی کر دیے گئے جس کی وجہ سے آپریشن کے منتظر قطاروں میں بیٹھے ہوئے مریضوں کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سول اسپتال کے آرتھوپیڈک […]

.....................................................
Page 1 of 212